عمران خان سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کی تفتیش، جے آئی ٹی اٹک پہنچ گئی، کیا سوال پوچھے جائیں گے؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ واقعات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی اٹک جیل پہنچ گئی 5 رکنی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کر رہے ہیں۔ تفتیش کے دوران 9 مئی واقعات کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور تنصیبات پر حملوں سے متعلق سوال پوچھے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں