مہنگی بجلی پر ریلیف کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو حکم جاری کر دیا

ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ہدایت کی کہ چیئرمین نیپرا درخواست گزاروں کو مزید پڑھیں

’’میں ڈرتا نہیں ہوں ‘‘لطیف کھوسہ لفٹ کی بجائے سڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ آج لفٹ کی بجائے سیڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ،اس موقع صحافی کے سوال’’ آج لفٹ کے ذریعے تو نہیں جائیں گے؟کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 301.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ ہفتے 5 روپے 22 پیسے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

سانحہ 9مئی کے واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت ہونا تھی،جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل بنچ نے سماعت کرنا تھی،2رکنی بنچ کی عدم مزید پڑھیں

سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ایپکس کمیٹی سے مزید پڑھیں

نارووال ؛ رشتے کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی گھر کے 3افراد قتل

نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 3افراد قتل ہو گئے قاتل مقتول کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا،تاہم مقتول نواز نے بیٹی کی شادی کسی اور کے ساتھ کردی تھی،جس کا ملزم کو رنج تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں باپ بیٹا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے قریبی علاقے میں سوتیلے بھائی نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا لیکن پھر پولیس کو کیا بتایا ؟افسوسناک انکشا ف

روات میں کچھ دن قبل ایک 15 سالہ لڑکی کی موت کا کیس سامنے آیا جس کے بارے میں ابتدائی طور پر یہ کہا جارہا تھا کہ یہ خود کشی ہے لیکن تحقیقات کے دوران سوتیلے بھائی کے خلاف سراغ ملے ، تفتیش کی گئی تو معلو م ہوا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل مزید پڑھیں

کرک؛ پولیس اور اشتہاریوں میں مقابلہ، انچارج ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ جاں بحق

کرک میں پولیس اور اشتہاریوں میں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں انچارج ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ جاں بحق ہو گئے۔ کرک میں تھانہ شاہ سلیم کی حدود میں پولیس اور شتہاریوں میں مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں انچارج ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ رحمان اللہ جاں بحق ہو گئے،پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی،علاقے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی

انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ میں علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی۔ علی افضل ساہی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی،پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی وکیل کے ہمراہ اے ٹی سی میں پیش ہوئے ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر اور ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے  نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان  دونوں ممالک کے  باہمی اور کاروباری تعلقات  کو مزید مستحکم کرنے  کے حوالے سے بھی مزید پڑھیں