‘جائیداد میرے نام کرو’، انکار پر بیٹے نے باپ کے ساتھ وہ سلوک کیا کہ جان کر کوئی بھی کانپ اٹھے

پاکپتن میں بیٹے نے باپ کو جائیداد نام کرنے کا مطالبے سے انکار پر انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ پاکپتن میں پیش آیا جہاں بیٹے نے ساتھی کے ہمراہ باپ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، بد بخت نے باپ کی جوتوں سے مارا، مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر شہراقتدار میں احتجاج، جے آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی  نے احتجاج کیا۔  اس موقع پر ٹائر جلا کر ایکسپریس ہائی وے کو ڈھوک کالا خان کے مقام سے بند کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی چیف جسٹس عامر فاروق کیخلاف مہم کی مذمت،کارروائی کا مطالبہ

 اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ذمے داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف چلنے والی مہم کی مذمت کرتے ہیں،  وہ غیر جانبدار مزید پڑھیں

گناہ کسی کا مگر بھگتنا کسی اور کو پڑا، کوڑے دان سے نومولود کی لاش برآمد

 ساہیوال میں کوڑے دان سے نومولود کی لاش برآمد  ہوئی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گناہ کسی مرد عورت نے کیا مگر بھگتنا نومولد کو پڑا۔ ساہیوال میں نامعلوم خاتون نے گناہ چھاپنے کیلئے نومولود کو کوڑے دان میں پھینک دیا، فرید ٹاؤن قبرستان سے ملحقہ کوڑے مزید پڑھیں

خیرپور کے زمیندار کے گھر میگا ڈکیتی، ڈاکو 8 کروڑ نقد اور سونے کی بھاری مقدار لے اڑے

 خیرپور کے نواح میں زمیندار کے گھر ڈکیتی کی بہت بڑی واردات کے دوران ڈاکو 8 کروڑ نقد اور 25 تولے سونا لے اڑے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کوٹ ڈیجی میں ڈاکوؤں نے زمیندار کے گھر دھاوا بول دیا، اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور گھر کا کونا کونا چھان مارا۔ اس مزید پڑھیں

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آگ شاپنگ پلازہ کی چھت پر واقع ریسٹورنٹ میں لگی جس سے وہاں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔  فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے آگ بجھانے کی کارروائی مزید پڑھیں

شہری کے گھر سے 1 لاکھ روپے لوٹنے والا ڈولفن اہلکار پکڑا گیا

 لاہور میں شہری کے گھر سے1 لاکھ روپے لوٹنے والے ڈولفن اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز “کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں پولیس کی پیٹرولنگ شاخ ڈولفن فورس کے اہلکار نے شہری کے گھر سرچ آپریشن کی آڑ میں1 لاکھ روپے چرائے تھے۔  بتایا گیا ہے کہ اے مزید پڑھیں

زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی کھال سے گرافٹنگ کی گئی ، پروفیسر جودت سلیم

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم  کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کی حالت مزید بہتر ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ گرافٹنگ سے رضوانہ کے چہرے، کمر اور کندھے کے زخم بھرنے لگے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی سیٹیں نہیں بڑھتیں تو نئی حلقہ بندی کی ضرورت نہیں،حسن مرتضیٰ 

پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ  کا کہنا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں،سیٹیں نہیں بڑھتیں تو نئی حلقہ بندی کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق  حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اب 90دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں،پیپلزپارٹی عام مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف احتجاج آج بھی جاری، مظاہرین کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، شدید نعرے بازی 

گوجرانوالہ میں بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے واپڈا آفس کا گھیراؤ کر کے حکومت اور واپڈا حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں۔ گوجرانوالہ کے نوکھر چوک میں شہری اکٹھے ہو مزید پڑھیں