جائیداد خریدنے کا جھانسہ دیکرچالاک بھائی نے بہن کے تین کروڑہتھیا لئے

فیصل آبادجائیداد خریدنے کا جھانسہ دیکر چالاک بھائی نے بہن کے تین کروڑ روپے ہتھیا لئے‘ رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر لیت ولعل کے بعد انکاری ہو گیا، تھانہ صدر پولیس نے امانت میں خیانت کا مظاہرہ کرنے پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم خبائب احمد کی تلاش شروع کر دی. تفصیلات مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر ہنگامی اجلاس،پاور ڈویژن حکام نے کیا کہا؟ جانیے

 بجلی کی بلوں میں اضافے کے خلاف شہر شہر گلی گلی احتجاج جاری ہے، شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، تقریباًملک کے ہر حصے میں احتجاج کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہنگامی اجلاس طلب کیا تھاجو اس وقت  جاری ہے، حکام کی مزید پڑھیں

عام انتخابات کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی نے 90 روز کے اندر انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 90 دنوں سے ایک دن زیادہ بھی الیکشن میں تاخیر قبول نہیں،مقررہ آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ جارہے ہیں. انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان کی تلاشی ، شیمپو کی بوتل کھولی تو اندر سے کیا نکلا ؟ حیران کن انکشاف

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر شہزاد خان شارجہ جانے کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا تھا، اے ایس ایف کے عملے نے مشکوک جان کر سامان کے مزید پڑھیں

مانسہرہ میں بس کھائی میں جا گری، متعدد افراد جاں بحق

مانسہرہ میں مسافر کھائی میں گرنے سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ مانسہرہ کے علاقےہاتھی میرا میں پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں و لاشوں کو کنگ عبداللہ اسپتال مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس،مرکزی ملزم پیراسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ آگیا

رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد مرکزی ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی،ملزم کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونےپر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ اسد مزید پڑھیں

لاہور کے کاروباری اوقات کار میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی کردی گئی

صوبائی دار الحکومت میں سموگ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور توانائی کی بچت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے بازاروں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس پیر تا جمعرات رات 11 بجے تک کھل سکیں گی جبکہ جمعہ تا اتوار رات 12 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی، اشیائے خور مزید پڑھیں

کوچنگ سنٹر میں نوجوان کو قتل کرنےکے لیے کلاشنکوف آن لائن منگوائی گئی، حیران کن انکشاف

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالب علم احسان کو قتل کرنے کے لیے کلاشنکوف درے سے آن لائن منگوائی تھی۔ آ ملزم طلحہ نے بتایا کہ احسان کا میرے کزن سے جھگڑا ہوا تھا، میں نے فائرنگ کرکے احسان کو مار ڈالا، ملزم نے کہا کہ کلاشنکوف آن لائن ایپلی کیشن مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق کا حکومت سے مفت بجلی کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

بجلی کے بڑھتے بلوں کے خلاف جہاں ملک بھر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں عوام سراپا احتجاج ہیں ، گلی گلی شہر شہر مظاہرے ہورہے ہیں وہیں سیاستدان بھی اس صورتحال ساری کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ ایسے میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک اہم اجلاس بھی بلا رکھا ہے۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مزید پڑھیں

نگران حکومت بھی پی ڈی ایم کے نقش قدم پر چل رہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے مہنگائی کو عروج پر پہنچایا، اب نگران حکومت بھی انہی کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، مزید پڑھیں