زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی کھال سے گرافٹنگ کی گئی ، پروفیسر جودت سلیم

سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم  کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کی حالت مزید بہتر ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ گرافٹنگ سے رضوانہ کے چہرے، کمر اور کندھے کے زخم بھرنے لگے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ زخموں پر رضوانہ کی ٹانگوں کی کھال سے گرافٹنگ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں