کوئٹہ پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ پر مقدمہ درج ہے ،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کیخلاف دو روز قبل مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد پولیس بھی عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک آئی تھی۔