یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ میں ایچ -ای-سی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کو ملنے والے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ میں ایچ -ای-سی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کو ملنے والے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا اس تقریب میں کہوٹہ حویلی کیمپس کے 46 ہونہار طلباء و طالبات کو لیپ ٹاپ دیے گئے جنہوں نے اپنی‌ محنت اور لگن‌ سے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی مزید پڑھیں

مسافر بس کی ٹرالر سے زوردار ٹکر ، 2 افراد موقع پر جاں بحق، 8 شدید زخمی

حب میں مسافر بس اور ٹرالر کے مابین زوردار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئےحادثہ ویندر کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 10 مزید پڑھیں

حافظ آباد میں نرس مبینہ طور پر زہریلی گولی کھلائے جانے سے جاں بحق، آخری ویڈیو میں کیا بیان دیا؟ پتہ چل گیا

حافظ آباد میں نجی ہسپتال کی نرس مبینہ طور پر زہریلی گولی کھلائے جانے سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق زینب بی بی نجی ہسپتال میں نرس تھی جسے گزشتہ روز تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا تھا۔ ویڈیو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے حوالدار عبدالقيوم کی معیت آبائی گاؤں پہنچائی گئی اور نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی شہید فوجی کی نماز جنازہ ضلع قمبر کے گاؤں پاندھی خان جروار میں ادا کر دی گئی قمبر مزید پڑھیں

حافظ آباد میں 3 خواتین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے گئے

نواحی علاقے رامکے چٹھہ میں 3 خواتین کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ شام پرانی دشمنی پر خواتین پر فائرنگ کردی تھی، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آزادکشمیر ضلع کوٹلی حلقہ راج محل کی بیٹی نے کوٹلی کا نام روشن کر دیا

آزادکشمیر ضلع کوٹلی حلقہ راج محل کی بیٹی نے کوٹلی کا نام روشن کر دیا حلقہ راج محل کی خاتون پولیس اہلکارنے آزادکشمیرپولیس کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم آزادکشمیرنے خاتون پولیس ملازم کو نقدی انعام اورسرٹیفکیٹ سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرپولیس کے 59 ویں بیج میں سائلہ نورین ولد راجہ رحمت اللہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان:پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4ہوگئی

رحیم یار خان میں پولیس سے مقابلے میں مزید ایک ڈاکو مارا گیا جس کے بعد ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4 ہوگئیتفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوش گینگ اور شر گینگ کے ساتھ پولیس فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں عمر کوش، رحم دل شر، مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا، خاتون سمیت 3 زخمی

رحیم یار خان میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق مزدور گنے کی فصل کی کٹائی کیلئے کچے میں گئے تھے جہاں ڈاکوؤں نے ان پر فائر کھول دیا۔پولیس نے خاتون سمیت زخمیوں مزید پڑھیں

10گھنٹےتک پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والاگرفتار

پولیس کےلئے درد سر بنے مسلح شخص کو 10گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا ، مسلح شخص ممنوعہ بور رائفل لئے گاڑی میں خود کو بند کئے ہوئے تھا۔عثمان نامی مسلح شخص کوڈی ایس پی سی آئی اے نےمذاکرات کے دوران دبوچاواقعہ نارووال کے گاؤں سکندر پور میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص کے خود مزید پڑھیں

مظفر گڑھ ; جیل سے چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار  

جنوبی صوبہ پنجاب کے ضلع  مظفر گڑھ کی  ڈسٹرکٹ جیل سے چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار  ہو گیا۔ ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14 نومبرکو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیاگیا تھا،پولیس نے بتایا کہ ملزم الطاف حسین ڈسٹرکٹ جیل میں آئے آٹے کے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار مزید پڑھیں