حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب حویلی کے الیکشن سال 2024 مکمل سید

حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب حویلی کے الیکشن سال 2024 مکمل سید حماد الحسنین بخاری دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب جنرل سیکرٹری شیخ وحید اقبال ،سرپرست اعلیٰ سید ماجد گیلانی سنءیر نایب صدر راجہ الطاف حسین، ناءب صدر اول سردار یاسین ،ناءب صدر دوم خالد اعوان ، نایب صدر سوم شارمین مزید پڑھیں

شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام بھاری مقدار میں ایرانی ڈیز 1640 لٹر برآمد

قمبر شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام بھاری مقدار میں ایرانی ڈیز 1640 لٹر برآمد قمبر ۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے دو ڈمپر اپنی کسٹڈی میں لیکر قانونی کارروائی کردی قمبر ۔ آئی جی پی سندھ کی ہدایات پر ایس ایس پی قمبر مزید پڑھیں

قمبر شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام

قمبر شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام بھاری مقدار میں ایرانی ڈیز 1640 لٹر برآمد قمبر ۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے دو ڈمپر اپنی کسٹڈی میں لیکر قانونی کارروائی کردی قمبر ۔ آئی جی پی سندھ کی ہدایات پر ایس ایس پی قمبر مزید پڑھیں

این اے 181 سے 22 میں سے 15 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے 181 سے 22 میں سے 15 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور پاکستان تحریک انصاف کے عبدالمجید خان نیازی اور عنبر مجید سمیت 7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد سلطانہ بی بی ،ثوبیہ انعام، شہناز بہادر، بشری بی بی اور ندیم حسن کے کاغذات نامزدگی مستردصاحبزادہ فیض الحسن، صاحبزادہ محبوب الحسن، سردار بہادر خان مزید پڑھیں

ڈھوک اکھوڑی ناڑ میں نذر آتش ہوجانےجانے والے ڈھوک کے مکانات

ڈھوک اکھوڑی ناڑ میں نذر آتش ہوجانےجانے والے ڈھوک کے مکانات کے حوالہ سے جن لوگوں پہ الزام لگایا گیا اور احتجاج کیا گیا۔ان سے ہمارے نمائندہ نے اس آتشزدگی کے حوالہ سے جب گفتگو کی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ ڈھوک ہماری ملکیتی ڈھوک ہے جس کا اندراج ریکارڈ مال میں موجود مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد کی سربراہی میں شہر اور گردونواح میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد کی سربراہی میں شہر اور گردونواح میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن تجاوزات مافیاء کی دوڑیں بھاری جرمانوں کے ساتھ سخت وارننگ منچن آباد میں ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد احمد جاوید چیمہ کی سربراہی میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مزید پڑھیں

منچن آباد:طارق کالونی میں گھر کے ایک کمرے سے عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد

منچن آباد:طارق کالونی میں گھر کے ایک کمرے سے عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد ،پولیس ذرائعمنچن آباد:مقتولہ پروین بی بی کی پر اسرار موت پر ورثاء غم سے نڈھال منچن آباد:پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کر کے انویسٹی گیشن شروع کر دیراشد ڈھڈی ایس ایم نیوز منچن آباد

سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں خطرناک مرض خناق پھیلنے کا سلسلہ تہم نہ سکا

۔ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں خطرناک مرض خناق پھیلنے کا سلسلہ تہم نہ سکا قمبر ۔ محکمہ صحت انتظامیہ کی نااہلی کے باعث خناق کی بیماری اضافہ ہونے لگا انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی قمبر ۔ 20 روز کے دوران 4 بچے جان کی بازی ہار چکے گاؤں چاکر خان مزید پڑھیں

آپریشن کے بعد مبینہ طورپر سپنچ ہی مریضہ کے پیٹ میں چھوڑ دی گئی

حاصل پور کے ایک پرائیویٹ ہسپتال نے ڈیلیوری کے لیے آئی خاتون کے آپریشن کے بعد مبینہ طورپر فوم ہی اس کے پیٹ میں چھوڑ دی جس کی وجہ سے وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ۔ متاثرین نے اپیل کی ہے کہ ایسے پرائیویٹ ہسپتالوں کیخلاف ایکشن لیاجائے اور معیار پر پورا مزید پڑھیں

کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج روڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا

(گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سھنسہ) وزیر مال و کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج روڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ۔سھنسہ میراہ پہنچنے پر وزیر مال و کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقعہ پر سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار احمد ،اور کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے