این اے 181 سے 22 میں سے 15 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور پاکستان تحریک انصاف کے عبدالمجید خان نیازی اور عنبر مجید سمیت 7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد سلطانہ بی بی ،ثوبیہ انعام، شہناز بہادر، بشری بی بی اور ندیم حسن کے کاغذات نامزدگی مستردصاحبزادہ فیض الحسن، صاحبزادہ محبوب الحسن، سردار بہادر خان سیہڑ کے کاغذات نامزدگی منظور چوہدری الطاف، نیاز احمد گجر اور دریاب مہوش کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے احمد علی اولکھ،الطاف حسین، فہیم الحسن، شاہد اقبال، احمد کلیم، ایمن جاوید، کے کاغذات نامزدگی منظور رفاقت علی، شکیلہ یاسمین، وسیم الحسن کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments