شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام بھاری مقدار میں ایرانی ڈیز 1640 لٹر برآمد

قمبر شہدادکوٹ ۔قمبر ۔ پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوششں ناکام بھاری مقدار میں ایرانی ڈیز 1640 لٹر برآمد قمبر ۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے دو ڈمپر اپنی کسٹڈی میں لیکر قانونی کارروائی کردی قمبر ۔ آئی جی پی سندھ کی ہدایات پر ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک کے سخت احکامات برائے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی روکتھام کے متحرک ہو گئے قمبر ۔ ایس ایچ او تھانہ سجاول جونیجو سب انسپیکٹر امیر بخش ڈاھانی کی بمع اسٹاف کے ساتھ پھلڑی شاخ سے کامیاب کارروائی کی، ایس ایس پی محمد کلیم ملکقمبر ۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران دو ڈمپر رجسٹریشن نمبر PT-0384 اور NAA-171 کو پولیس کسٹڈی کر کے دونوں ڈمپرز کے خفیہ خانوں سے ٹوٹل 1640 لٹر ایرانی ڈیزل برآمد کر لی ہے ۔ ایس ایس پی قمبر ۔ پولیس نے دو ملزمان بنام باران خان پٹھان اور غلان خان پٹھان کو گرفتار کرلیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سجاول جونیجو پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ایس ایس پی قمبر

اپنا تبصرہ بھیجیں