۔ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں خطرناک مرض خناق پھیلنے کا سلسلہ تہم نہ سکا قمبر ۔ محکمہ صحت انتظامیہ کی نااہلی کے باعث خناق کی بیماری اضافہ ہونے لگا انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی قمبر ۔ 20 روز کے دوران 4 بچے جان کی بازی ہار چکے گاؤں چاکر خان میں 14 سالہ حلیماں چانڈیو خناق کی بیماری کی وجہ سے جانبحق ہو گئی چھوٹہ بھائی علی چانڈیو اس ہی مرض میں ہسپتال میں داخل ہے قمبر ۔ 15 روز کے دوران گاؤں عمر خان گوپانگ میں بھی 7 سالہ ضمیر حسین 5 سالہ دلدار گوپانگ اور 6 سالہ نعمان ٹگڑ جانبحق ہو گئے تھے قمبر ۔ علاقے میں 20 روز کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 4 ہوگئی قمبر ۔ جانبحق بچی حلیماں چانڈیو کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں پر فوت ہو گئی قمبر۔ محکمہ صحت نے بچوں کی اموات کے باوجود کوئی اقدام نہیں اٹھایاقمبر۔ بچوں کی اموات بڑھنے سے علاقے میں خوف کی فضا میں بھی اضافہقمبر ۔ محکمہ صحت کے حکام مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کرانے تک محدود ہیں، علاج اور ویکسین فراہم نہیں کی جا رہی: اہل علاقہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments