منچن آباد:طارق کالونی میں گھر کے ایک کمرے سے عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد

منچن آباد:طارق کالونی میں گھر کے ایک کمرے سے عمر رسیدہ خاتون کی لاش برآمد ،پولیس ذرائعمنچن آباد:مقتولہ پروین بی بی کی پر اسرار موت پر ورثاء غم سے نڈھال منچن آباد:پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کر کے انویسٹی گیشن شروع کر دیراشد ڈھڈی ایس ایم نیوز منچن آباد

اپنا تبصرہ بھیجیں