شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے حوالدار عبدالقيوم کی معیت آبائی گاؤں پہنچائی گئی اور نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی شہید فوجی کی نماز جنازہ ضلع قمبر کے گاؤں پاندھی خان جروار میں ادا کر دی گئی قمبر : نماز جنازہ میں رشتیداروں، دوستوں اور فوجی جوانوں نے شرکت کی : فوجی دستے نے شہید کی قبر کو سلامی دی اور پھلوں کی چادر چڑھائی قمبر : اپنے ہی آبائی گاؤں میں نوجوان حولدار شہید عبدالقيوم کو سپرد خاک کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں