سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا

اپیکا اتحاد پینل کی جانب سے مرکزی صدارتی امیدوار پرویز قرشی سیکریٹری جنرل چوہدری یونس شاہین اور سابق صدر اپیکا صدیق شاہ بشیر الدین قریشی نے کہوٹہ کا دورہ کیا اپیکا آزاد کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے مختلف دفاتر کا دورہ بھی کیا ان کا کہنا تھا کے ہم اس الیکشن میں کامیاب ہو کر ملازمین کے حقوق اور ان کے جملہ مسائل حل کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اور ان کے حقوق کے لیے ہر محاز پر ااپنے ساتھیوں کی آواز بنے گے انشاللہ 5 مارچ 2024 کا سورج پورے آزاد کشمیر۔ میں اتحاد پینل کی کامیابی طلوع ہوگا ہمارے نمائندے اس۔ وقت ہر ضلع اور تحصیل کے اندر بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں جو لوگ ہمارے ساتھ ہیں اور جو ہمارے ساتھ نہیں ہیں ہم تمام ملازمین کے مساہل حل کروانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اس موقع پر ضلح حویلی کے اتحاد پینل کے صدارتی امیدوار سید اعجاز گیلانی جنرل سیکریٹری عاشق حسین چوہان بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں