یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی 

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مسودے پر حمایت کی جائے ۔  یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے صدر عارف علوی کو ٹیلی فون کیا گیا ، اس موقع پر دونوں صدور کے مابین روس یوکرین جنگ کے مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب

مسجدالحرام میں دنیا کا سب سے بڑا ساؤنڈ سسٹم نصب کردیا گیا، 7 ہزار سے زائد اسپیکروں کے سسٹم پر 120 سے زیادہ انجینیر اور تکنیکی ماہرین کام کرتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجدالحرام میں مسلسل دیکھ بھال کے لیے بہترین خدمات کی انجام دہی کے ساتھ دنیا کا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: برطانیہ کے 50 علاقے جو بالکل ختم ہو سکتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں برطانیہ کے ایسے علاقوں کا انکشاف کیا گیا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ یہ اعدادوشمار ملک کے ان علاقوں پر مرکوز ہیں جو شدید گرمی، جنگلات میں لگنے والی آگ، سیلاب اور سمندر کی سطح میں اضافے کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

انڈیا: مسافر نے فلائٹ چھوٹنے کے ڈر سے ’بم کی جھوٹی‘ اطلاع دی

انڈیا میں ایک دن میں دوسری مرتبہ فلائٹ لینے میں ناکامی کے بعد پیر کو پولیس کو فون کر کے طیارے میں مبینہ طور پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے فوجی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 59  سالہ اجمیر بھدریا کو جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے انڈیگو نامی فضائی کمپنی مزید پڑھیں

پوتن کا جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے منگل کو امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے آخری بڑے معاہدے ’نیو سٹارٹ‘ کو معطل کرتے ہوئے مغرب کو ایک بار پھر یوکرین کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں اپنی تقریر کے دوران روسی صدر ولادی میر پوتن نے مزید پڑھیں

دبئی میں گینگ نے 17 کروڑ روپے سے زائد کے سگریٹ چرالیے

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں 9 رکنی گینگ نے 17 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کے سگریٹ چرالیے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں 9 افراد کے ایک گینگ نے القصیص کے ایک گودام سے 25 لاکھ درہم ( 17 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے سگریٹ کے 375 ڈبے چرا لیے، مزید پڑھیں

شیخ حمدان نے دبئی میں نئے حکومتی ماڈل کی منظوری دے دی

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم ے دبئی میں نئے حکومتی ماڈل کی منظوری دے دی، جس میں سماجی اثرات، مستقبل کی تیاری اور مقامی ہنر کی نشوونما پر توجہ دی جائے گی، 3 ستونوں پر مشتمل یہ نظام تشخیص کے نئے طریقے متعارف کروا کر خدمات کی فراہمی کو ہموار کرکے کام کے ماحول مزید پڑھیں

سعودی تاریخ میں پہلی بار ایئرپورٹ پر خواتین طبی عملہ تعینات

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایئرپورٹ پر خواتین طبی عملہ تعینات کردیا گیا، جدہ کا کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ خواتین پیرامیڈکس بھرتی کرنے والا مملکت کا پہلا ہوائی اڈا بن گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ خواتین پیرا میڈیکس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مزید پڑھیں

بھارت:جاوید اختر کے دورہ پاکستان سےشدت پسند ہندو ناراض کیوں؟

اپنے دورہ پاکستان کے دوران بھارتی نغمہ نگار اور سابق رکن پارلیمان جاوید اختر نے لاہور میں فیض فیسٹیول میں شرکت کے علاوہ مشاعرے اور اپنی کتاب ‘جادو نامہ’ کے اجراء کی تقریب میں بھی حصہ لیا۔ جاوید اختر کے دورہ پاکستان کی خبر عام ہوتے ہی بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیموں اور افراد نے ان کے خلاف محاذ کھول دیا۔بعض افراد نے تو مزید پڑھیں

میسی ورلڈکپ 2026 کھیلنے کا فیصلہ خود کریں گے‘ کوچ

 قطر میں ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے شائقین کو یقین دلایا ہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ میسی خود کریں گے۔ ارجنٹینا کے کوچ لیونل اسکالونی نے بتایا کہ اگلے ورلڈکپ میں شرکت کرنا میسی کا فیصلہ ہوگا، اگر انکی فٹنس برقرار رہتی ہے تو وہ مزید پڑھیں