امریکا جنوبی کوریا مشترکہ مشقوں کا جواب ،شمالی کوریا کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کئے۔امریکی فوج کے جوائنٹ مزید پڑھیں

دوبارہ صدر نہ بنا تو۔۔۔۔، ٹرمپ نے خطرناک دھمکی دیدی 

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ دوبارہ صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڈن میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے، ان کا کہنا تھا کہ 2020 میں مجھے دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا تھا، اب دوبارہ صدر منتخب نہ کیا گیا تو شاید ملک میں مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرونز تباہ کردیئے

 روس نے ماسکو سمیت ملک کے کئی علاقوں میں یوکرین کے درجنوں ڈرونز کو تباہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سےسب سے بڑا حملہ جنوبی روس کے علاقے کراسنودار میں ہوا جہاں ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا۔روسی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

ائیرانڈیا کو نقصان کا سامنا، 180 ملازمین کو نکال دیا گیا

بھارتی ائیر لائن ائیرانڈیا کو نقصان کے سبب انتظامیہ نے 180 ملازمین کو ملازمت سے برخاست کر دیا۔ ائیرانڈیا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نوکری سے نکالے جانیوالے تمام ملازمین کا تعلق نان فلائنگ سٹاف سے ہے۔ اس سے قبل ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم کی پیشکش کی گئی تھی تاہم اس میں عدم مزید پڑھیں

روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آوٹ 67.54 فیصدتک پہنچ گیا 

روس میں صدارتی انتخابات کے لئے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آوٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ماسکو سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آوٹ 67.54 فیصد تک پہنچ گیا ہے ۔ روس میں جاری ووٹنگ کا ٹرن آوٹ 2018 مزید پڑھیں

بھارت: نمازتراویح پڑھتے مسلم طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، 5 زخمی، چھریوں اور لاٹھیوں  کا استعمال 

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلم طلبا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا 

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے ماہ رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کر دیا۔اسرائیل سے برطانیہ کیلئے سالانہ 10 ملین ڈالر ( 1 کروڑ ڈالر) کی 30 ہزار ٹن کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں۔صیہونی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔دوسری جانب اسرائیل مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک،73 زخمی، آج سوگ کا اعلان

روس کی فوج کی جانب سے یوکرین کے علاقے میں میزائل حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین کے چیف پبلک پراسیکیوٹر اینڈری کوسٹن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ روز اودیسا میں ہونے والے مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اپنی دوست سے شادی کرلی

 آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔   55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔ ایڈیلیڈ میں ہفتے کو ہونے والی شادی کی تقریب میں وزیراعظم اور دیگر سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے رمضان کے فوری بعد دورہ پاکستان کا امکان، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سینئر صحافی صالح ظافر نے رمضان کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کال پر منصب سنبھالنے کی مبارکباد دی ،جواب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی مزید پڑھیں