فٹ بال میچ کے دوران ترک فٹبال کلب کے مداحوں نے زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں پھینک دیے

 ترک سپر لیگ کے میچ کے دوران فٹ بال کلب  بیسکٹاس  کے فینز  نے زلزلے سے متاثرہ بچوں کو عطیہ کرنے کے لیے میچ کے دوران ہزاروں  کھلونے پچ پر پھینکے۔ میچ کو چار منٹ 17 سیکنڈ کے بعد روک دیا گیا، یہ  اس وقت کی نمائندگی کرتا ہے جب 6 فروری کو 04:17 پر مزید پڑھیں

سعودی پرولیگ، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی. پرنس سلطان بن عبدالعزیز سٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے، پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی،اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانیوں کی ہلاکت، وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانیوں سے اہم درخواست کردی 

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہاکہ اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نےویمن ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

 آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو19رنز سے شکست دے کر ویمن ٹی 20ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔  جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے مقررہ اورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنائے، جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 137 مزید پڑھیں

شادی کے دوران ہی دلہن کی موت، افسوسناک خبر

بھارت میں شادی کا سماں سوگ میں تبدیل ہوگیا، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دلہن انتقال کرگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کےشہر بھاؤ نگر میں ایک دلہن کی سبھاش نگر علاقے میں شادی کی رسومات کے درمیان دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ: 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، سفارتخانے کی تصدیق

 ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی سفارتخانے نے 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

اٹلی کے ساحل پر پاکستان ، ایران اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے33افراد ڈوب کرجاں بحق،27 لاپتہ

اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 33افرادجاں بحق ہوگئے ہیں جن کا تعلق پاکستان ، ایران اور افغانستان سے بتایا جارہا ہے ۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی خراب موسم کے باعث چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی ، کشتی میں بچوں سمیت100افراد سوار تھے ، جن مزید پڑھیں

آرچ بشپ آف ویانا کی سعودی عرب میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات

آرچ بشپ آف ویانا کارڈینل ڈاکٹر کرسٹوف شونبرن نے سعودی عرب میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی ہے.  سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آرچ بشپ کارڈینل اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قوموں اور افراد کے درمیان تعاون کو فروغ مزید پڑھیں

لاپتہ چینی ماڈل کی فریج سے ٹانگیں برآمد، سر اور دیگر اعضا غائب

چین کی کئی روز سے لاپتہ معروف ماڈل آبے چوئی کی ٹانگیں ایک گاوں میں گھر کے فریج سے برآمد کر لی گئیں تاہم ان کا سر اور دیگر اعضا غائب ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی ماڈل کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا، ان کے جسمانی اعضا ہانگ کانگ کے مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ ؟ ایرانی جنرل کا سابق امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے عزم کا اعادہ

ایرانی جنرل امیر علی نے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو قتل کرنے کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ایرانی گارڈز کے ایروسپیس یونٹ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ مزید پڑھیں