خلیجی ممالک میں پاکستانی کن حالات میں کام کر رہے ہیں؟ ایسی رپورٹ سامنے آگئی کہ دل دہل جائیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ورکرز انتہائی ناگفتہ بہ اور کسمپرسی کی حالت میں کام کر رہے ہیں۔ انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق سول سوسائٹی آرگنائزیشنز اِن ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء کے اشتراک سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں مزید پڑھیں

سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز شروع کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ٹیلی کام کمپنی ’توال‘ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق توال سعودی عرب کی بہت بڑی ٹیلی کام کمپنی ’ایس ٹی سی‘ کی ذیلی کمپنی ہے جس کے سعودی عرب میں ساڑھے 15ہزار ٹاورز ہیں۔ توال نے رواں سال فروری میں پاکستانی ٹیلی کام مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرز کے حوالے سے انکشافات کرنے والے چیف سلیکٹر مستعفی

اسٹنگ آپریشن سے پیدا ہونے والے تنازع کے باعث چیتن شرما پر مستعفی ہونے کا دبائوتھا نئی دہلی(تازہ ترین – 17 فروری2023ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے خود کو فٹ رکھنے کیلئے انجکشن لگانے کا انکشاف کرنے والے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف سلیکٹر چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت کی اپنے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلنے کی تجویز

بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہو گا: بھارتی میڈیا بھارت کے ایشیا کپ 2023ء کے میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں اپنے میچز یو اے ای میں کھیلنے کی تجویز دے دی۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

حالیہ ہفتوں میں پہلی مرتبہ ایران کے متعدد شہروں میں مظاہرے

یہ مظاہرے، ایران میں مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی پر لٹکا دیے جانے کے چہلم (40 روز بعد) کے موقع پر ہوئے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام کا غصہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا حالیہ سلسلہ 16ستمبر کو ایک 22 سالہ مزید پڑھیں

کارکردگی بہتر کرنے کیلئے انجیکشن لگوانے کا انکشاف، بھارتی ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما کو بہت مہنگا پڑ گیا 

ممبئی( آن لائن )بھارتی ٹی وی چینل کی جانب سے کیئے جانے والے سٹنگ آپریشن نے بھارتی کرکٹ ٹیم اور کرکٹ بورڈ کو بڑی مشکل میں ڈال دیاہے ، جس میں چیف سلیکٹر نے انکشاف کیا کہ کھلاڑی ٹیم میں واپسی کو تیز کرنے اور فٹنس کیلئے انجیکشن لگواتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10 ٹن امدادی سامان بھجوانے کا اعلان کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 10ٹن امدادی سامان بھجوانے کا اعلان کر دیا۔ دی مرر کے مطابق عامر خان فاؤنڈیشن اور ’ون فیملی گلوبل‘ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ امدادی سامان میں فوری ضرورت کا سامان بھجوایا جائے گا۔ سامان مزید پڑھیں

مودی کے ہندوستان میں اب شہر بھی غیرمحفوظ، غازی پور، لکھنؤ سمیت مسلم شناخت والے شہروں کے نام پھر سے تبدیل کرنے کی کوششیں

نئی دہلی ( آن لائن) بھارتی حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ سنگم لال گپتا نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں شہروں کے مسلم نام بدل کر ہندو نام دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی میڈیا سوال اٹھا رہا ہے کہ بھارت میں انتہا مزید پڑھیں

’سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر‘، القاعدہ کے نئے رہنما سیف العدل کون ہیں؟

مصری فوج کے سابق افسر سیف العدل جو بعدازاں القاعدہ سے منسلک ہوئے، کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اب عسکریت پسند گروپ کے ’متفقہ‘ رہنما کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں روئٹرز نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے مزید پڑھیں

کوئین کانسورٹ کمیلا کی تاجپوشی میں متنازعہ کوہ نور ہیرا استعمال نہیں گا

برطانیہ کے شاہی محل کے ذرائع نے کہا ہے کہ شاہ چارلس کی اہلیہ، کمیلا کے تاجپوشی میں متنازعہ ہیرا، کوہ نور نہیں استعال کیا جائے گا۔ بکنگھم پیلس کے مطابق جب 6 مئی کو کوئین کانسورٹ، کمیلا کی تاجپوشی کی جائے گی تو ان کے تاج میں کوہِ نور کی بجائے وہ تاج پہنایا مزید پڑھیں