بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں، بھارتی چیف سلیکٹر کا انکشاف

کراچی( آن لائن) بھارتی چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بھارتی کھلاڑی فٹ رہنے کے لیے کارکردگی بہتر کرنے والے انجیکشن لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے والے ایک اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما کو یہ بتاتے ہوئے پایا گیا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو ڈوپ ٹیسٹ کے متعلق بہت معلومات مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے کے بعد ڈرامہ سیریل ” ارطغرل غازی” کے مرکزی کردار اینگن التان نے دنیا سے اپیل کردی

انقرہ (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترک بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔ انگین آلتان دوزیتان نے فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں

برطانیہ کی سب سے مہنگی دوا صرف ایک بہن کی جان بچا پائی

وراثت میں ملنے والی ایک نایاب طبی حالت سے نمٹنے کے لیے زندگی بچانے والی نئی جین تھراپی کے ذریعے پہلی مرتبہ ایک ننھی بچی کا علاج کیا گیا ہے۔ ٹیڈی شا کی بروقت تشخیص ہوئی کیونکہ اس کی بڑی بہن نالہ میں علامات ظاہر ہوئی تھیں لیکن نالہ کے علاج میں بہت دیر ہو مزید پڑھیں

کپڑے دھونے پر تنازعہ، بھارت میں کونسلر نے سپاہی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

چنئی ( آن لائن) بھارتی ریاست تمل ناڈو کے  علاقے کرشنا گری میں ایک پانی کے  ٹینک کے قریب کپڑے دھونے پر جھگڑے کے بعد ایک 33 سالہ فوجی کو  سیاسی جماعت ’ڈی ایم کے‘ کے کونسلر اور دیگر افراد نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق سپاہی جس کی شناخت مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے گرائے جانے والے ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے اختتام پر گرائے جانے والے تین ’غباروں‘ کے چینی جاسوسی آلات ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ چیزیں ’کمرشل یا تحقیقاتی چیزیں ہو سکتی ہیں چنانچہ یہ بے ضرر ہوں گی۔‘ مزید پڑھیں

ترکی اور شام میں زلزلہ: دھوکے باز کیسے مصنوعی ذہانت اور ٹک ٹاک کے ذریعے عطیہ دینے والوں کو لوٹ رہے ہیں

سیکورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے میں کئی ایسے فراڈ کے کیسز سامنے آئے ہیں جس میں دھوکے باز، لوگوں سے فرضی مقاصد کے لیے چندہ وصول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ دھوکہ باز اپنی مہم میں زندہ بچ جانے متاثرین کی امداد کے لیے مزید پڑھیں

فرانس میں بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کیلئے’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے بچوں کو فحش مواد سے محفوظ رکھنے کے لیے ’پورن پاسپورٹ‘ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس پاسپورٹس کا مقصد صرف بالغ افراد کو فحش فلموں اور دیگر فحش مواد تک رسائی دینا اور کم عمر افراد کی ایسے مواد تک رسائی کو روکنا ہو گا۔ مزید پڑھیں