بنگلہ دیش ہیٹ ویو کے باعث تعلیمی ادارے بند، مختلف شہروں میں نماز استسقا کے اجتماعات

 بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں اسکول اور مدارس بند کر دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بنگلہ دیش میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا، ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔بنگلہ دیش میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے مزید پڑھیں

فیس بک کے مالک مارک زکر برگ کو ایک دن میں اربوں ڈالر کا نقصان

میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔ میٹا کمپنی نے اپنی سال کی پہلی سہ ماہی آمدنی رپورٹ جاری کردی، جنوری سے مارچ 2024 کے دوران کمپنی کے حصص میں کمی دیکھی گئی،مارک زکر برگ نے رواں برس اے آئی مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع

  اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق گیلنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس پر کہا کہ یرغمالیوں میں سے 133 مزید پڑھیں

عراق میں دہشتگردی پر داعش کے 11مجرموں کو پھانسی 

 عراق میں اس ہفتے دہشت گردی کے جرم میں کم از کم 11 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔عراقی قانون کے تحت دہشت گردی اور قتل کے جرائم کی سزا موت ہے اور پھانسی کے حکم نامے پر صدر کے دستخط ہونا ضروری ہیں۔عراق کے جنوبی صوبے ذی قار میں ایک سکیورٹی ذریعے نے خبررساں مزید پڑھیں

ایران میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ایران میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، یہ پابندی ایلومینیم ریک اور استقلال تہران کے میچ کے واقعے کے بعد بحال کی گئی ہے۔ ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے حکم دیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے سٹیڈیم میں داخلے پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں بارشوں میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

سعودی محکمہ موسمیات کے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے انکشاف کیاہے کہ کچھ برسوں میں مملکت میں بارش کی مقدار میں گزشتہ 30 برسوں کے مقابلے میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سعودی عرب کے نیشنل میٹورولوجیکل سینٹرکے ایگزیکٹو نائب صدر جمعان القحطانی نے کہا کہ بارشوں کی مقدار میں اضافے نے مملکت میں مزید پڑھیں

شارجہ: شدید بارشوں کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ

شدید بارشوں نے شارجہ کے متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق مسائل پیدا کردیے۔ شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی میں سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے مزید پڑھیں

تیرے بناء بھی کیا جینا، بیوی کی موت سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

بھارت میں بیوی کی موت سے دلبرداشتہ ہوکر شوہر نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ یوگیش اور مانی کماری کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی، مانی پیشے کے اعتبار سے ہسپتال کی پیرا میٹک سٹاف (نرس) تھی جبکہ یوگیش ایک ٹیچر تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانی کماری اپنے ہسپتال ہی جارہی تھی مزید پڑھیں

الیکشن مداخلت کیس: سابق امریکی صدر ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹورل ووٹ جو بائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ہسپتال داخل ہو گئے

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے ہسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی مزید پڑھیں