ترکی و شام زلزلہ: 296 گھنٹوں بعد تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا

ترکی اور شام میں چھ فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے کے 296 گھنٹوں بعد ہفتے کے روز جنوبی ترکی کے شہر حتائی میں تباہ حال عمارت کے ملبے سے ایک بچے سمیت تین افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق ہفتے کو ہنگامی صورت مزید پڑھیں

یہودی بستیوں کوقانونی بنانے کےاسرائیلی فیصلے پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ منگل کو پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’پاکستان مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی میں نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیل کے حالیہ فیصلے کی مزید پڑھیں

انڈیا کو روسی ساختہ جنگی طیاروں سے دور رکھنے کا امریکی دباو

امریکہ نے رواں ہفتے ایرو انڈیا شو میں اپنے کچھ جدید ترین طیارے جن میں ایف 35، ایف 16، سپر ہورنیٹ اور بی ون شامل ہیں، کی نمائش کی جس کا مقصد انڈیا کو اس بات پر راضی کرنا ہے کہ وہ اپنے روایتی سپلائر روس کے بجائے امریکہ سے فوجی سازوسامان خریدے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈیا اپنی مزید پڑھیں

’ایران سے دھمکیاں‘: ایران انٹرنیشنل ٹی وی نے لندن سے نشریات روک دیں

مئی2017 میں شروع ہونے والا ایران انٹرنیشنل حکومت مخالف مظاہروں کو وسیع کوریج دیتا ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر مغربی لندن میں 12 عمارتوں پر مشتمل ایک کمپلیکس میں ہے۔ ایران کی جانب سے برطانیہ میں مقیم متعدد افراد کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر پولیس کے مشورے پر لندن سے چلنے والے فارسی زبان کے مزید پڑھیں

کویت کے ویزوں کا تیز ترین اجراء ممکن ہوگیا

خلیجی ملک کویت کے ویزوں کا تیز ترین اجراء ممکن ہوگیا کیوں کہ ’ویزا کویت‘ آن لائن ایپلی کیشن نے کام شروع کردیا ہے، جس سے جلد اور درست انداز میں ویزوں کی منظوری دی جائے گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کے کویت میں داخلے کو منظم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو فیملی عمان لانے کیلئے بڑی سہولت مل گئی

عمان نے غیرملکی خاندانوں کو خلیجی سلطنت لانے کے لیے درکار کم از کم تنخواہ میں کمی کردی۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کے لیے اپنے خاندان کو ساتھ لانے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط کو کم کردیا گیا ہے، اس حوالے سے رائل عمان پولیس (آر او پی) کے ایک سینئر اہلکار نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ملازمت کے معاہدوں کی آن لائن تصدیق لازمی قرار

سعودی عرب میں ملازمت کے معاہدوں کی آن لائن تصدیق کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے لیبر حکام نے مملکت میں تمام اداروں کو پابند کیا ہے کہ وہ آجروں اور ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے روزگار کے معاہدوں کی الیکٹرانک تصدیق کریں، یہ ہدایت انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا زلزلہ متاثرین کیلئے 3 ہزار مکانات کی تعمیر کا اعلان

سعودی عرب نے زلزلہ متاثرین کے لیے 3 ہزارعارضی مکانات کی تعمیر کا اعلان کردیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق شاہ سلمان ریلیف سنٹرکے جنرل سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو ہفتوں اور شاید مہینوں تک جاری رکھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ اس سانحے مزید پڑھیں

چین کے نامور ارب پتی بینکر ’لاپتہ‘

چین کے نامور ارب پتی سرمایہ کاری کرنے والے بینکر باؤ فین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ارب پتی باؤ فین کی ایک کمپنی چائنا ریناسینس ہولڈنگز نے جمعرات کے روز اپنے شیئر ہولڈرز کو مطلع کیا ہے کہ ان کا اپنی کمپنی کے سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔ مسٹر باؤ چین مزید پڑھیں

چین کا ’جاسوس‘ غبارہ مار گرانے پر امریکہ کوئی معافی نہیں مانگے گا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی فضائی حدود میں چین کا مبینہ جاسوس غبارہ مار گرانے پر کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ چین جاسوسی کے لیے اس غبارے کو استعمال کر رہا تھا۔ تاہم ان کے مطابق شمالی امریکہ میں مار گرائے گئے تین دیگر مزید پڑھیں