بھارت کے زرِ مبادلہ ذخائر میں ساڑھے 15 ارب ڈالر کی کمی، 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

بھارت کے  غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل چوتھے ہفتے گر کر 24 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے تک 560.94 ارب ڈالر کی تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے تین مزید پڑھیں

  کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ، سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دیدی

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ملکی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن گئی۔کاروں کی ایل سی نہ کھولنے پر جرمنی ناراض ہو گیا اور اس  نے پاکستان کو سنگین معاشی نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر اقتصادی امور کو وارننگ خط لکھا ہے جس میں جرمن الیکٹرک کاروں کیلئے ایل سی مزید پڑھیں

کار میں اکیلا چھوڑنے سے 2 سالہ بچے کی موت ہوگئی، فروری میں “ہاٹ کار” کا انتہائی نایاب واقعہ

ایک دو سالہ بچہ جو امریکہ میں ایک کار میں اکیلا  رہ گیا تھا، زیادہ گرمی کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی،  یہ واقعہ 27 فروری کو ریاست الاباما کے ایٹمور میں پیش آیا۔  کڈز اینڈ کار سیفٹی ایڈووکیسی گروپ نے کہا کہ یہ 2023 میں  امریکہ کی پہلی “ہاٹ کار”  موت ہے۔ بچے مزید پڑھیں

پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین کی امریکہ کا نام لئے بغیر کڑی تنقید

 چین نے امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے  کہ پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کی معاشی صورت حال ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیوں کے سبب خراب ہوئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 13 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا، انتہائی شرمناک الزام

سعودی عرب میں بنک فراڈ کے الزام میں تیرہ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کے قبضے سے 28 موبائل فونز اور سمز برآمد کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.  سعودی عرب کے علاقے دمام میں مقیم 13 پاکستانیوں کا گروہ لوگوں کو بنک کا عملہ بتا مزید پڑھیں

امارات میں شدید بارشیں، پتھروں کے سائز کے اولے ، بعض جگہوں پر سیلابی صورتحال

جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں میں شدید بارش  اور ژالہ باری ہوئی، اس دوران بڑے سائز کے اولے پڑے، بعض جگہوں پر اولے اتنے بڑے تھے کہ یوں لگتا تھا جیسے پتھر برس رہے ہوں۔   موسم سے متعلق سوشل میڈیا ہینڈل طوفان سینٹر کی طرف سے پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے ، عالمی برادری مدد کرے، چین

چین نے ترقی یافتہ ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔   بلوم برگ کے مطابق چینی دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ترقی یافتہ ممالک کی سخت اور بنیاد پرست معاشی پالیسیاں مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بحران کا شکار ہے ، عالمی برادری مدد کرے، چین 

چین نے ترقی یافتہ ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں سے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔   بلوم برگ کے مطابق چینی دفترخارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا سبب ترقی یافتہ ممالک کی سخت اور بنیاد پرست معاشی پالیسیاں مزید پڑھیں

خاتون نے چار سالہ بیٹے کو اس کی ذہنی معذوری سے تنگ آکر دریا میں پھینک کر قتل کردیا

بھارت میں  ایک 26 سالہ خاتون کو اپنے ذہنی طور پر معذور چار سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور کی رہنے والی دل افروز نے منگل کو دادا باڑی کے علاقے میں ادھرشیلا کے مقام پر اپنے بیٹے کو  مبینہ طور پر دریائے چمبل مزید پڑھیں

 سمندر  میں 24 دن  کیچپ کھا کر زندہ رہنے والے شخص کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

 وہ شخص جو سمندر میں کھوگیا اور 24 دن تک کیچپ کھا کر زندہ رہا، اس کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی ہینز نے نئی کشتی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہینز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی تھی جس میں اس شخص کو ڈھونڈنے کی اپیل کی گئی تھی، کئی روز مزید پڑھیں