منچن آباد: اللّہ اکبر چوک کے قریب بہاولنگر روڈ پر مسافر بس الٹ گئی

منچن آباد: اللّہ اکبر چوک کے قریب بہاولنگر روڈ پر مسافر بس الٹ گئی۔ریسکیو حادثہ میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق۔ریسکیو : 10 زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو حادثہ کا شکار ہونے والی بس بارات کے ساتھ حویلی لکھا جارہی تھی۔ ۔بس کو حادثہ مزید پڑھیں

فورٹ عباس میں اسرائیلی بربربیت اور فلسطین کے حق میں ریلی

فورٹ عباس میں اسرائیلی بربربیت اور فلسطین کے حق میں ریلیجماعت اسلامی خواتین ونگ کے زیر اہتمام شرکا ریلی کا جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی فورٹ عباس کے تحت فلسطین و غزہ کے مظلومین کے حوالے اگاہی سیمنار اور اظہار یک جہتی واک کا اہتمام کیا گیاجس میں شہر فورٹ مزید پڑھیں

لیہ عزیز فارم کے قریب مسافر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین

لیہ:افسوسناک خبر عزیز فارم کے قریب مسافر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین موقع پر جاں بحق لیہ:حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، گاڑی راولپنڈی سے کوٹ ادو جا رہی تھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹلیہ:عزیز فارم پر حادثے کے شکار بدقسمت خاندان کا تعلق مزید پڑھیں

ایس ایچ او تھانہ فتح پور عابد حسین نے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر شہر بھر میں مختلف جگہوں پر قائم برائی کے اڈوں ریڈ کیا

برائی کے اڈوں پر چھاپے ایس ایچ او تھانہ فتح پور عابد حسین نے ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر شہر بھر میں مختلف جگہوں پر قائم برائی کے اڈوں ریڈ کیا سیکورٹی انچارج امتیاز علی عرف تاجی اشفاق احمد ۔ مزمل حسین۔ مجاہد حسین۔ اصغر علی نے ۔ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں سمیت مزید پڑھیں

لیہ: پولیس برائی کے اڈوں کے خاتمے کے لئے پر عزم

لیہ: پولیس برائی کے اڈوں کے خاتمے کے لئے پر عزم معزز شہری کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس کا قریشی کالونی میں چھاپہ صفیہ بانو عرف مسکان کے اڈے سے 5 مرد اور سرغنہ خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار کمائی بھی برآمد ملزمان گلفام ،زین علی ،فضل حسین ،اختر حسین، سجاول،صفیہ بانو کو حوالات میں مزید پڑھیں

لیہ:تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

لیہ:تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس ترجمان لیہ:ملزم علی حیدر سے 50 ہزار روپے نقدی اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔پولیس ترجمانلیہ:ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ترجمان لیہ:شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری اولین ترجیح ہے۔پولیس ترجمان

عبدالروف گجر ایڈووکیٹ اولکھ گروپ کی جانب سے لگائے گئے فلیکس پر سیاہی پھینک دی

لیہ عدم برداشت کا سلسلہ جاری میاں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر کروڑ لعل عیسن میں عبدالروف گجر ایڈووکیٹ اولکھ گروپ کی جانب سے لگائے گئے فلیکس پر سیاہی پھینک دی گئی

عمرکوٹ کے تمام نجی ہاسٹلز کو کمرشلائز کرانے کا حکم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبدالحمید مغل نے کہا ہے کہ عمرکوٹ میں موجود تمام نجی گرلز اور بوائز ہاسٹلز کو کمرشلائز کروا دیا جائے۔آل پرائیویٹ ہاسٹلز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی موجودگی میں ہاسٹل رجسٹریشن کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبدالحمید مغل نے اجلاس کی صدارت کی اور ہاسٹلز کو کمرشلائز کرنے سے مزید پڑھیں

لیہ کروڑ لعل عیسن :بستی کھر مقصود چوک کے نزدیک ٹریکٹر سے گر کر 9 سالہ بچہ شافٹ میں پھنس گیا

لیہ کروڑ لعل عیسن :بستی کھر مقصود چوک کے نزدیک ٹریکٹر سے گر کر 9 سالہ بچہ شافٹ میں پھنس گیا9 سالہ حسن علی کا بازو جسم سے علیحدہ ھوگیا اور ٹانگ ٹوٹ گئیریسکیو 1122 نے زخمی بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ شفٹ کردیا

لیہ:فتح پور پولیس،ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں جرائم کے خاتمے کے لئے پر عزم

لیہ:فتح پور پولیس،ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں جرائم کے خاتمے کے لئے پر عزم ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف 2 مختلف کاروائیوں میں 2 ملزم گرفتارملزم عثمان ریاض اور عثمان شفقت سے غیر قانونی 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات مزید پڑھیں