ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتممام ضلع حویلی میں اساتذہ کے اعزاز میں عالمی یوم اساتذہ منایا گیا۔ جسمیں

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتممام ضلع حویلی میں اساتذہ کے اعزاز میں عالمی یوم اساتذہ منایا گیا۔ جسمیں حویلی کے مختلف سکولوں سے اساتذہ کو مدعو کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد اساتذہ کی تعظیم و تکریم اور سوسائٹی میں اساتذہ کی ذمہ داریوں کا اعادہ کرنا تھا۔پروگرام کا آغاز جناب مفتی مزید پڑھیں

بارڈر پار کرنیوالا بھارتی نوجوان گرفتار لیکن جیب سے کیا کچھ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کر دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران بھارتی مزید پڑھیں

11سالہ لاپتہ عائشہ کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کردیا گیا

جاگوالا روڈ خاکی پیارا کے علاقہ میں گیارہ سالہ عائشہ دن کے اوقات میں بھائی سے جھگڑا کرکے گھر سے گئی جو واپس نہیں آئی۔والدین نے بیٹی کے لاپتہ ہونے کی پولیس کو اطلاع دی تو ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس محبوب نے کاروائی کرتے ہوئے گردونواح میں گذشتہ رات سے تلاش کرنا شروع مزید پڑھیں

خاکی پیارا کی رہائشی گیارہ سالہ بچی عائشہ بی بی لاپتہ

پتوکی جاگوالہ والہ چک چالیس روڈ کے علاقے خاکی پیارا کی رہائشی گیارہ سالہ بچی عائشہ بی بی لاپتہ۔تلاش کے باوجود تاحال سراغ نہ مل سکا۔تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او محبوب عالم کا فوری نوٹس مقدمہ درج۔بچی کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی

ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، میاں بیوی اور 2 بیٹیاں دم توڑ گئیں

عارف والا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے میاں بیوی اور 2 بیٹیاں موقع پر دم توڑ گئیں پاکپتن کے قریب موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کسی کام سے جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 4 افراد دم توڑ گئے، ٹریکٹر ٹرالی مزید پڑھیں

کوٹلی آزادکشمیر غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت اور مسلمانوں کے قتلِ عام کے خلاف سہنسہ میں جلسے کا انعقاد

کوٹلی آزادکشمیر غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت اور مسلمانوں کے قتلِ عام کے خلاف سہنسہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں انجمن تاجران ، تحریک لبیک سہنسہ ،انجمن طلباء اسلام ، نعت کونسل کے ممبران نے شرکت کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان پر زور دیا کہ وہ ایک مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران 2 بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 ڈاکو ہلاک 

2 بہنوں کو ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے زیر حراست 5 ملزمان ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرحراست ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ سرگودھا بائی پاس روڈ پر ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

میانوالی: تیز رفتار جیپ نہر میں گر گئی، سرائیکی گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق

پکہ گھنجیرہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث جیپ نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں سرائیکی گلوکار شرافت علی تری خیلوی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئےتیز رفتاری کے باعث جیپ بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی، افسوسناک حادثے میں 7 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں مزید پڑھیں

سفاک شخص نے 7 سالہ بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا اور لاش گاؤں سے باہر پھینک دی

فیصل آباد کے نواحی علاقے میں سفاک شخص نے 7 سالہ بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا اور لاش گاؤں سے باہر پھینک دی۔ہولناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں بچی گزشتہ روز گم ہوئی اور بعد ازاں اس کی لاش گاؤں سے مزید پڑھیں

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا ءکر کے کچے میں لے گئے

خانپور کے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو اغواءکر کے کچے میں لے گئے۔ ولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچے شاہو میں قائم پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور وہاں موجود ایس ایچ او کوٹ شاہو، ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں مزید پڑھیں