لیہ: پولیس برائی کے اڈوں کے خاتمے کے لئے پر عزم

لیہ: پولیس برائی کے اڈوں کے خاتمے کے لئے پر عزم معزز شہری کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس کا قریشی کالونی میں چھاپہ صفیہ بانو عرف مسکان کے اڈے سے 5 مرد اور سرغنہ خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار کمائی بھی برآمد ملزمان گلفام ،زین علی ،فضل حسین ،اختر حسین، سجاول،صفیہ بانو کو حوالات میں بند کر دیا گیا سرغنہ خاتون صفیہ بانو نے اپنی بیٹیوں کو بھی اسی مکروہ دھندے میں ملوث کر رکھا ہے۔اہل محلہ ملزمان کے خلاف برائی کا اڈہ چلانے کا مقدمہ درج مزید کاروائی جاری ہے پہلے تو پولیس چکلوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتی۔اہل علاقہ کا الزام اگر پولیس ان کو پکڑتی ہے تو عدالت اگلے ہی گھنٹے ان کو چھوڑ دیتی ہے۔علاقہ مکین ملزمان واپس آکر علاقہ مکینوں کو تنگ کرتے ہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔علاقہ مکین برائی میں ملوث افراد رٹ پٹیشنز دائر کر کے انہی عدالتوں سے معزز شہریوں کو ذلیل کراتے ہیں۔اہل علاقہ معزز عدالتوں سے درخواست ہے کہ ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ معاشرے میں سکون ہو۔اہل علاقہ برائی کے اڈوں کو بند کرنے کے لئے مضبوط لائحہ عمل تیار کر لیا گیا۔ایس ایچ او لسٹ بنائی جا رہی ہے نئی نسل کو بے راہ روی سے بچانا اولین ترجیح ہے۔عرفان افتخار باجوہ

اپنا تبصرہ بھیجیں