لیہ:فتح پور پولیس،ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں جرائم کے خاتمے کے لئے پر عزم

لیہ:فتح پور پولیس،ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں جرائم کے خاتمے کے لئے پر عزم ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف 2 مختلف کاروائیوں میں 2 ملزم گرفتار
ملزم عثمان ریاض اور عثمان شفقت سے غیر قانونی 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیاتھانہ فتح پور کی حدود میں امن و امان کے قیام کے لئے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ایس ایچ او عابد حسین…

اپنا تبصرہ بھیجیں