گوجرانوالہ: شوہر کے ہاتھوں جلائی جانیوالی دوسری بیوی ہسپتال میں دم توڑ گئی

 گوجرانوالہ میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی جانے والی دوسری بیوی نے لاہور کے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر دوسری بیوی کو جلانے کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے بہلول چک میں 5 روز قبل پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق شمائلہ اور نصیر کے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان دھماکے میں کتنے افراد جاں بحق، کتنے زخمی ہوئے؟

ڈی آئی خان دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔  ڈی آئی خان کے علاقے ٹانک اڈے کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں جس کے نتیجے میں 5 مزید پڑھیں

چوک اعظم سے جہاں میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے ٹیکس سپریڈنٹ ملازمت مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گۓ

چوک اعظم سے جہاں میونسپل کمیٹی چوک اعظم کے ٹیکس سپریڈنٹ ملازمت مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گۓ ٹیکس سپریڈنٹ چوہدری ذوالفقارعلی گجرنے محکمہ میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں عرصہ چالیس سال سروس کی چوہدری ذوالفقار علی گجر 60سال کی عمر BS17 (سکیل )پر محکمہ سے ریٹائرڈ ہوۓ ہیں چوہدری ذوالفقار گجر نے دوران مزید پڑھیں

لیہ:دھوری اڈہ شہید ریسکیو اہلکار کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے

لیہ:دھوری اڈہ شہید ریسکیو اہلکار کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہےشہید ریسکیو اہلکار محمد اشرف میلوانہ کو ڈیوٹی پر آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھاشہید محمد اشرف ریسکیو میں بطور ڈرائیور فرائض سر انجام دے رہے تھے گھر سے دفتر آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئےشہید اہلکار کو 2017 میں اعزاز کے ساتھ مزید پڑھیں

کروڑ لعل عیسن :مہر ایکسپریکس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی

کروڑ لعل عیسن :مہر ایکسپریکس ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی کروڑ لعل عیسن :شاہ پور دورٹہ کے نزدیک مہر ایکسپریکس ٹرین کی ٹریکٹر کو ٹکر پٹڑی سے گزرتے ھوئے ٹریکٹر پھنس گیا اچانک ٹرین آگئی ،عینی شاہدین ٹرین کی ٹکر سے ٹریکٹر تباہ ھوگیا حادثہ میں کوئی جانی نقصان نی ھوا ،پولیس ریلوے ٹریک مزید پڑھیں

لیہ:کروڑ لعل عیسن میونسپل کمیٹی کی غفلت،کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا جانے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ غائب

لیہ:کروڑ لعل عیسن میونسپل کمیٹی کی غفلت،کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا جانے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ غائب 1 کنال پر محیط واٹر فلٹریشن پلانٹ کی چار دیواری، گیٹ،موٹر، ٹربائن، ٹرانسفارمر، بجلی کا پول سمیت دیگر چیزیں چوریپلانٹ کے احاطے میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر،زمین غائب کرنے کے لئے قبضہ گروپ بھی متحرک انتظامیہ نے مزید پڑھیں

پارہ چنار میں حالات بدستور کشیدہ، مزید ہلاکتوں کی اطلاعات

ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاڑہ چنار اور اردگرد کے علاقوں میں ایک ہفتہ قبل شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں کمی نہیں آ سکی ہے اور گزشتہ روز بھی کچھ ہلاکتیں ہونے کی اطلاعات ہیں، علاقے میں فائرنگ اور بے چینی کی وجہ سے بچے اور خواتین خوف کے عالم میں ہیں، انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

ضلع کرم میں 6 روز سے جاری قبائلی تصادم میں 20 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ 6 روز سے جاری قبائلی تصادم میں اب تک 20 افراد جاں بحق جبکہ 41 زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے مختلف مقامات پر قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ جھڑپوں میں مزید ایک شخص جاں بحق اور  3 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ، خاتون سمیت 2 افراد موقع پر جاں بحق، 2 شدید زخمی

افسوس ناک حادثہ اوکاڑہ کے علاقے سکندر روڈ پر پیش آیا جہاں 4 افراد کار پر سوار ہو کر منزل کی جانب گامزن تھے کہ ڈرائیور کی تیز رفتاری موت کا پیغام لے آئی۔ اچانک موڑ سامنے آنے پر ڈرائیور کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا اور کار درخت سے جا ٹکرائی۔ دو افراد موقع پر مزید پڑھیں