آپریشن کے بعد مبینہ طورپر سپنچ ہی مریضہ کے پیٹ میں چھوڑ دی گئی

حاصل پور کے ایک پرائیویٹ ہسپتال نے ڈیلیوری کے لیے آئی خاتون کے آپریشن کے بعد مبینہ طورپر فوم ہی اس کے پیٹ میں چھوڑ دی جس کی وجہ سے وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ۔ متاثرین نے اپیل کی ہے کہ ایسے پرائیویٹ ہسپتالوں کیخلاف ایکشن لیاجائے اور معیار پر پورا مزید پڑھیں

کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج روڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا

(گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سھنسہ) وزیر مال و کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج روڈ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ۔سھنسہ میراہ پہنچنے پر وزیر مال و کسٹوڈین چوھدری محمد اخلاق کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقعہ پر سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار احمد ،اور کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ میں ایچ -ای-سی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کو ملنے والے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ میں ایچ -ای-سی کی جانب سے ہونہار طلبہ و طالبات کو ملنے والے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا اس تقریب میں کہوٹہ حویلی کیمپس کے 46 ہونہار طلباء و طالبات کو لیپ ٹاپ دیے گئے جنہوں نے اپنی‌ محنت اور لگن‌ سے تعلیمی میدان میں شاندار کامیابی مزید پڑھیں

مسافر بس کی ٹرالر سے زوردار ٹکر ، 2 افراد موقع پر جاں بحق، 8 شدید زخمی

حب میں مسافر بس اور ٹرالر کے مابین زوردار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئےحادثہ ویندر کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس منزل کی جانب رواں دواں تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 10 مزید پڑھیں

حافظ آباد میں نرس مبینہ طور پر زہریلی گولی کھلائے جانے سے جاں بحق، آخری ویڈیو میں کیا بیان دیا؟ پتہ چل گیا

حافظ آباد میں نجی ہسپتال کی نرس مبینہ طور پر زہریلی گولی کھلائے جانے سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق زینب بی بی نجی ہسپتال میں نرس تھی جسے گزشتہ روز تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا تھا۔ ویڈیو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسے نجی ہسپتال کے ڈاکٹر مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ واقعے میں شہید ہونے والے حوالدار عبدالقيوم کی معیت آبائی گاؤں پہنچائی گئی اور نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی شہید فوجی کی نماز جنازہ ضلع قمبر کے گاؤں پاندھی خان جروار میں ادا کر دی گئی قمبر مزید پڑھیں

حافظ آباد میں 3 خواتین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے گئے

نواحی علاقے رامکے چٹھہ میں 3 خواتین کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ شام پرانی دشمنی پر خواتین پر فائرنگ کردی تھی، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

آزادکشمیر ضلع کوٹلی حلقہ راج محل کی بیٹی نے کوٹلی کا نام روشن کر دیا

آزادکشمیر ضلع کوٹلی حلقہ راج محل کی بیٹی نے کوٹلی کا نام روشن کر دیا حلقہ راج محل کی خاتون پولیس اہلکارنے آزادکشمیرپولیس کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم آزادکشمیرنے خاتون پولیس ملازم کو نقدی انعام اورسرٹیفکیٹ سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق آزادکشمیرپولیس کے 59 ویں بیج میں سائلہ نورین ولد راجہ رحمت اللہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان:پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4ہوگئی

رحیم یار خان میں پولیس سے مقابلے میں مزید ایک ڈاکو مارا گیا جس کے بعد ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4 ہوگئیتفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوش گینگ اور شر گینگ کے ساتھ پولیس فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں عمر کوش، رحم دل شر، مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا، خاتون سمیت 3 زخمی

رحیم یار خان میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے 4 مزدوروں کو قتل کر دیا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق مزدور گنے کی فصل کی کٹائی کیلئے کچے میں گئے تھے جہاں ڈاکوؤں نے ان پر فائر کھول دیا۔پولیس نے خاتون سمیت زخمیوں مزید پڑھیں