لیہ:تحصیل چوبارہ چک نمبر 326 ٹی ڈی اے میں افسوسناک حادثہ سائلج مشین میں آ کر 32 سالہ شخص کا بایاں بازو ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

لیہ:تحصیل چوبارہ چک نمبر 326 ٹی ڈی اے میں افسوسناک حادثہ سائلج مشین میں آ کر 32 سالہ شخص کا بایاں بازو ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا زخمی محمد عثمان طبی امداد کے بعد تحصیل ہسپتال چوک اعظم منتقل حادثہ حفاظتی اقدامات نہ ہونے اور غفلت کے باعث پیش آیا۔ریسکیو

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا پولیس کیمپ پر حملہ،ایک اہلکار شہید

دہشتگردوں نے پولیس کیمپ پر جدید ہتھیار اور دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے ٹول پلازہ کے قریب پولیس کیمپ کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا جبکہ حملے میں دستی بم بھی استعمال مزید پڑھیں

ضلع کرم میں قبائلی تصادم، 7 افراد جاں بحق ،10 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جاری قبائلی تصادم کے دوران مزید 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیںتفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے 5 اور دوسرے فریق کے 2 افراد شامل ہیں، 4 روز کے دوران جھڑپوں میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

چوک اعظم ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر یونین کونسل چوک اعظم اربن کا اعزاز ضلع بھر میں دوسری مرتبہ پہلی پوزیشن

چوک اعظم ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر یونین کونسل چوک اعظم اربن کا اعزاز ضلع بھر میں دوسری مرتبہ پہلی پوزیشن پولیو ٹیم یونین کونسل چوک اعظم اربن نے اپنے نام کر لی لیہ سے رانا محمد اعظم کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی ایس لیہ میں ورلڈ پولیو سیمینار کا انعقاد مہمان خصوصی مزید پڑھیں

لیہ/تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائ سولر پلیٹوں کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار

لیہ/تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائ سولر پلیٹوں کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار۔ملزمان انصر عباس اور قمر عباس سے چوری شدہ 10 سولر پلیٹیں برآمد۔ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری سولر پلیٹوں کو متعلقہ مالکان کے حوالے کیا جا رہا ہےکرائم پر قابو پا کر عوام کی جان و مزید پڑھیں

چکنمبر 106ایم ایل میں 12 سالہ معصوم بچے کے ساتھ زاہد مغل کی زیادتی

چکنمبر 106ایم ایل میں 12 سالہ معصوم بچے کے ساتھ زاہد مغل کی زیادتی FIR درج ملزم فرار ملک عابد حسین ایس ایچ او موقعہ پر پہنچ گیا بہت جلد ملزم کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے گے

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کو بڑی کامیابی،ڈکیتی شدہ گھی کی بھاری کھیپ برآمد

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کو بڑی کامیابی،ڈکیتی شدہ گھی کی بھاری کھیپ برآمدایس ایچ او عابد حسین کا مخبری پر چک نمبر 228 ٹی ڈی اے میں چھاپہتھانہ 18 ہزاری کی حدود سے ڈکیتی کیا جانے والا 6 ہزار 464 کلو گرام گھی برآمدبرآمد کئے جانے والے نجی کمپنی کے گھی کی قیمت 32 لاکھ مزید پڑھیں

عمر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ہزاروں لوگوں کا مفت معائنہ، ادویات بھی فراہم کی گئیں

شیئر فار کئیر ٹرسٹ  نےنظام الدین فاؤنڈیشن کےتعاون سے عمرکوٹ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں لندن ,دبئی اور کراچی کے ماہر ڈاکٹرز نے دوہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا،مریضوں کومفت ادویات بھی مفت میں فراہم کی گئیںمیڈیکل کیمپ  میں چالیس سے زائد مختلف امراض کےماہر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

لیہ:کوٹ سلطان سابقہ رنجش کی بنا پر زخمی ہونے والے قیصر اقبال کے ملزم گرفتار نہ ہو سکے

لیہ:کوٹ سلطان سابقہ رنجش کی بنا پر زخمی ہونے والے قیصر اقبال کے ملزم گرفتار نہ ہو سکے لیہ:لواحقین کے پولیس پر سنگین الزمات، آئی جی پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ لیہ:چند روز قبل اعجاز عرف لاہوری نے پاک آرمی کے اہلکار قیصر اقبال کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا لیہ:ملزم مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے

سابق سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے وہ مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کے لاہور جلسہ سے واپسی پر کوٹلی جارہے تھے کہ اسلام گڑھ کی حدود میں ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر محمود الحسن راجہ مسلم لیگ ن یوتھ کے نوجوان مزید پڑھیں