سابق سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے

سابق سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے وہ مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کے لاہور جلسہ سے واپسی پر کوٹلی جارہے تھے کہ اسلام گڑھ کی حدود میں ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر محمود الحسن راجہ مسلم لیگ ن یوتھ کے نوجوان رہنما فاتح محمود اور کامل محمود کے والد تھے۔
جن کا نماز جنازہ کل مورخہ 23 اکتوبر بروز سموار 11 بجے دن سکندر حیات سپورٹس سٹیڈیم کوٹلی میں ادا کیا جائے گا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں