لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کو بڑی کامیابی،ڈکیتی شدہ گھی کی بھاری کھیپ برآمد

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس کو بڑی کامیابی،ڈکیتی شدہ گھی کی بھاری کھیپ برآمدایس ایچ او عابد حسین کا مخبری پر چک نمبر 228 ٹی ڈی اے میں چھاپہ
تھانہ 18 ہزاری کی حدود سے ڈکیتی کیا جانے والا 6 ہزار 464 کلو گرام گھی برآمدبرآمد کئے جانے والے نجی کمپنی کے گھی کی قیمت 32 لاکھ روپے کہ قریب ہےملزم عاشق حسین نے ساتھیوں کے ہمراہ واردات کر کے کراچی سے آنے والی گھی کی گاڑی کو لوٹاملزمان 38 ہزار کلو گرام سے بھری گھی کی گاڑی کو خالی کر کے ڈال موڑ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے تھےواردات میں فتح پور کے ساتھ چوک اعظم کے رہائشی جرائم پیشہ افراد کے ملوث ہونے کا امکان ہےگھی کو قبضے میں لے لیا گیا ،ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری۔جلد ہی باقی ملزمان کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او عابد حسین

اپنا تبصرہ بھیجیں