10گھنٹےتک پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والاگرفتار

پولیس کےلئے درد سر بنے مسلح شخص کو 10گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا ، مسلح شخص ممنوعہ بور رائفل لئے گاڑی میں خود کو بند کئے ہوئے تھا۔عثمان نامی مسلح شخص کوڈی ایس پی سی آئی اے نےمذاکرات کے دوران دبوچاواقعہ نارووال کے گاؤں سکندر پور میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص کے خود مزید پڑھیں

مظفر گڑھ ; جیل سے چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار  

جنوبی صوبہ پنجاب کے ضلع  مظفر گڑھ کی  ڈسٹرکٹ جیل سے چوری کا ملزم ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار  ہو گیا۔ ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14 نومبرکو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیاگیا تھا،پولیس نے بتایا کہ ملزم الطاف حسین ڈسٹرکٹ جیل میں آئے آٹے کے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار مزید پڑھیں

راجن پور سے 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد

 راجن پور کی تحصیل روجھان سے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کے قبضے سے بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔  ڈی پی او راجن پور کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر روجھان میں سرچ آپریشن کیا گیا تو دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 2 بارودی سرنگیں اور رائفل مزید پڑھیں

اغوا کاروں نے 3 بچوں کا باپ اٹھا لیا، لاش راجباہ سے ملی

وزیرآباد کے قریب اغوا کاروں نے 3 بچوں کا باپ اغوا کر لیا بعد ازاح قتل کر کے لاش راجباہ کے قریب پھینک دی۔  مقتول جبران وزیرآباد کے دور دراز علاقے بھروکی چیمہ کا رہائشی اور کپڑے سینے کا کام کرتا تھا جبکہ عمر صرف 36 برس تھی۔ پولیس نے لاش راجباہ سے برآمد کر مزید پڑھیں

8ویں تھل جیپ ریلی: پری پیئرڈ کیٹیگری کے فاتح کا اعلان ہوگیا

آٹھویں تھل جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے میں تیمور خواجہ نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلی میں تیمور خواجہ مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 24 منٹ  اور 36 سیکنڈ میں طے کر کے پہلے نمبر پر رہے۔مصدق خان خاکوانی 2 گھنٹے 50 منٹ اور 25 سیکنڈ میں فاصلہ طے کر کے مزید پڑھیں

چوک اعظم تھانہ میں تعینات اے ایس آئی تنصر حمید اور لیڈی کانسٹیبل عالیہ افتخار زخمی

چوک اعظم تھانہ میں تعینات اے ایس آئی تنصر حمید اور لیڈی کانسٹیبل عالیہ افتخار زخمی لیہ:وریام والا انٹر چینج موٹر وے کے قریب چوک اعظم پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو حادثہحادثے کے نتیجے میں اے ایس آئی تنصر حمید اور لیڈی کانسٹیبل عالیہ افتخار زخمی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث کار موٹروے سے مزید پڑھیں

گھریلو تنازع پر قریبی رشتے دار نے گولیوں سے بندوق بھری اور 2 خواتین سمیت 4 افراد پر خالی کر دی

گھریلو تنازع پر سرگودھا میں قریبی رشتے دار نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 4 افراد کے قتل کا افسوسناک واقعہ مڈھ رانجھا کے نواحی علاقے گھلاپورمیں پیش آیا جہاں ملزم نے بندوق میں گولیاں بھریں اور رشتے داروں کے سامنے آ کر برسٹ مار دیا، مزید پڑھیں

منچن آباد محلہ نوناریاں ٫ وارڈ نمبر 9 طارق کالونی میں گٹروں کا گندا پانی عرصہ دراز سے سڑکوں پر کھڑا ہونے لگا

منچن آباد محلہ نوناریاں ٫ وارڈ نمبر 9 طارق کالونی میں گٹروں کا گندہ پانی عرصہ دراز سے سڑکوں پر کھڑا ہونے سے تعفن اور مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے لگیں گندے پانی کی وجہ سے نمازی سکول کے بچے بوڑھے سبھی پریشان ہیں گٹروں کا گندہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ھونے سےعلاقے مزید پڑھیں

میانوالی میں بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا

میانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ افسوس ناک واقعہ داؤد خیل پیش آیا جہاں بیٹے نے باپ کی جان لے لی۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

لیہ:تھانہ چوبارہ پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیاں مخلتف جرائم میں ملوث 8 ملزمان گرفتار کاروائیاں

لیہ:تھانہ چوبارہ پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیاں مخلتف جرائم میں ملوث 8 ملزمان گرفتار کاروائیاں سیکورٹی برانچ کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں کی گئیں گرفتار ملزمان ڈکیتی، چوری اقدام قتل ،سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں اے کیٹگری کے اشتہاری عزت خان کو بھی دھر لیا گیااقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان اقبال مزید پڑھیں