چوک اعظم ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر یونین کونسل چوک اعظم اربن کا اعزاز ضلع بھر میں دوسری مرتبہ پہلی پوزیشن

چوک اعظم ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر یونین کونسل چوک اعظم اربن کا اعزاز ضلع بھر میں دوسری مرتبہ پہلی پوزیشن پولیو ٹیم یونین کونسل چوک اعظم اربن نے اپنے نام کر لی

لیہ سے رانا محمد اعظم کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی ایس لیہ میں ورلڈ پولیو سیمینار کا انعقاد مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز ہمراہ سی ای او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہدریاض تھے ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پریز سےورلڈ پولیو ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے اربن یونین کونسل میڈیکل آفیسر میاں غلام حسین دوسری مرتبہ ایوارڈ وصول کررہے ہیں ڈپٹی کمشنر لیہ نے چوک اعظم اربن یونین کونسل کی پولیو ٹیم کی کارگردگی کو سراہتےہوۓ شاباش پیش کی

اپنا تبصرہ بھیجیں