لیہ:کوٹ سلطان سابقہ رنجش کی بنا پر زخمی ہونے والے قیصر اقبال کے ملزم گرفتار نہ ہو سکے

لیہ:کوٹ سلطان سابقہ رنجش کی بنا پر زخمی ہونے والے قیصر اقبال کے ملزم گرفتار نہ ہو سکے

لیہ:لواحقین کے پولیس پر سنگین الزمات، آئی جی پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

لیہ:چند روز قبل اعجاز عرف لاہوری نے پاک آرمی کے اہلکار قیصر اقبال کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا

لیہ:ملزم اعجاز احمد عرف لاہوری،قیصر اقبال کو ٹانگوں میں 4 گولیاں مار کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا

لیہ:زخمی قیصر اقبال تا حال نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہے، ملزم دندناتا پھر رہا ہے۔لواحقین

لیہ:ملزم کی تلاش جاری ہے، جلد ہی گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او ہارون رضا

لیہ:سب انسپکٹر ہشام اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم تک پہنچنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ایس ایچ او

لیہ:ملزم کو پکڑ کرسخت قانونی کاروائی کر کے قیصر اقبال کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ایس ایچ او ہارون رضا

اپنا تبصرہ بھیجیں