لیہ/تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائ سولر پلیٹوں کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار

لیہ/تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائ سولر پلیٹوں کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار۔ملزمان انصر عباس اور قمر عباس سے چوری شدہ 10 سولر پلیٹیں برآمد۔ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا گیا مزید تحقیقات جاری سولر پلیٹوں کو متعلقہ مالکان کے حوالے کیا جا رہا ہےکرائم پر قابو پا کر عوام کی جان و مال کا تحفظ کر رہے ہیں۔ایس ایچ او شکیل احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں