مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمی

مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں کمسن دلہن سے شادی کرنیوالا دولہا گرفتار 

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے آدمی کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 35سالہ اشرف کلہوڑو نامی ملزم کی شادی کی تقریب لاڑکانہ کے نذر محلہ میں ہو رہی تھی۔ اس کی دلہن کی عمر محض 12سال تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مزید پڑھیں

کوٹلی آزادکشمیر ریاست بھر کی طرح کوٹلی میں بھی طلباء نے مہنگی بجلی اور بےجا ٹیکس کےخلاف پُرامن احتجاج

کوٹلی آزادکشمیر ریاست بھر کی طرح کوٹلی میں بھی طلباء نے مہنگی بجلی اور بےجا ٹیکس کےخلاف پُرامن احتجاج رکارڈ کرایا۔ شدید سردی اور تیز بارش میں بھی ہماری منقسم دھرتی کے بہادر طلباء اپنی تابندہ روایات پر مثل چٹان کھڑے رہے۔ طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارے جنوں جذبے چند طوفانوں سے ڈگمگانے والے مزید پڑھیں

تھانہ سٹی کے علاقہ فوجی چوک میں مذاق اڑانے پر ایک شخص نے 16 سالہ لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

تھانہ سٹی ہارون آبادکے علاقہ فوجی چوک میں مزاق اڑانے پر 50 سالہ شخص محمد رفیق نے 16 سالہ لڑکے زین الحسن پرتیزاب پھینک دیا جس سے زین الحسن کا ماتھا۔بازو۔کان اور گردن متاثر ہوئےپولیس تھانہ سٹی نے تیزاب پھینکنے والے ملزم رفیق کو حراست میں لے لیاجبکہ متاثرہ لڑکے زین الحسن کو تحصیل ہیڈ مزید پڑھیں

شکارپور سے مغوی ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار بازیاب

 شکارپور سے اغوا ہونے والے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار بازیاب ہوگئے۔  شکارپور کے کچے میں ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کئی روز سے آپریشن جاری تھا تاہم پانچوں مغوی اہلکار گزشتہ شب ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے، پولیس اہلکاروں کو کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا مزید پڑھیں

فتح پور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انعم اکرم کا احسن قدم فتح پور کی بند سیوریج کھولنے کا کام شروع

فتح پور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انعم اکرم کا احسن قدم فتح پور کی بند سیوریج کھولنے کا کام شروع کر وادیا، میونسپل کمیٹی کے اہلکارو ں سمیت خود اپنی نگرانی میں صفائی ستھرائی کروائی، اہل علاقہ کا خراج تحسینفتح پور کے شہریوں کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انعم اکرم نے مزید پڑھیں

لیہ:سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف شہاب الدین خان سیہڑ کی کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی

سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف شہاب الدین خان سیہڑ کی کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی تھانہ فتح پور میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم،ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے سماعت کی پیشی پر سابق ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف نہ چھوڑنے مزید پڑھیں

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس نقص امن کے ذمہ دار افراد کے خلاف متحرک

لیہ:تھانہ فتح پور پولیس نقص امن کے ذمہ دار افراد کے خلاف متحرک ایس ایچ او عابد حسین کی سربراہی میں اے ایس آئی مصطفی کی کاروائی :ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، رپیٹر، پسٹل اور گولیاں برآمدکر لی گئیں چک نمبر 293 ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد رزاق کے خلاف مقدمہ درج حوالات مزید پڑھیں

لیہ:فنڈز اور سٹاف کی کمی کا بہانہ بنا کر بی ایس کے 5 پروگرامز بند کر دیئے گئے

لیہ:مشتری ہوشیار باش، چوک اعظم کے شہریوں کے لئے بری خبر فنڈز اور سٹاف کی کمی کا بہانہ بنا کر بی ایس کے 5 پروگرامز بند کر دیئے گئے پروگرامز بند کرنے کے باعث طلباء و طالبات اور والدین کو شدید پریشانی کا سامنا :کالج انتظامیہ نے 9 میں سے مارننگ میں پڑھائے جانے والے مزید پڑھیں

سگی بھانجی کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالا شخص گرفتار

سگی بھانجی کے ساتھ کورٹ میرج کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگاکر کورٹ میرج کی، جس کی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ مقدمے کے مطابق 40 سالہ رشید نامی شخص نے اپنی مزید پڑھیں