کوٹلی آزادکشمیر ریاست بھر کی طرح کوٹلی میں بھی طلباء نے مہنگی بجلی اور بےجا ٹیکس کےخلاف پُرامن احتجاج

کوٹلی آزادکشمیر ریاست بھر کی طرح کوٹلی میں بھی طلباء نے مہنگی بجلی اور بےجا ٹیکس کےخلاف پُرامن احتجاج رکارڈ کرایا۔ شدید سردی اور تیز بارش میں بھی ہماری منقسم دھرتی کے بہادر طلباء اپنی تابندہ روایات پر مثل چٹان کھڑے رہے۔ طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارے جنوں جذبے چند طوفانوں سے ڈگمگانے والے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں