تھانہ سٹی کے علاقہ فوجی چوک میں مذاق اڑانے پر ایک شخص نے 16 سالہ لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

تھانہ سٹی ہارون آبادکے علاقہ فوجی چوک میں مزاق اڑانے پر 50 سالہ شخص محمد رفیق نے 16 سالہ لڑکے زین الحسن پرتیزاب پھینک دیا جس سے زین الحسن کا ماتھا۔بازو۔کان اور گردن متاثر ہوئےپولیس تھانہ سٹی نے تیزاب پھینکنے والے ملزم رفیق کو حراست میں لے لیاجبکہ متاثرہ لڑکے زین الحسن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ایمرجنسی میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثر ہونے والےلڑکے کی حالت خطرے سے باہر ہے…

اپنا تبصرہ بھیجیں