اراضی تنازع، طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے

 قصور میں زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے  انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں  انتقال کر گئے۔  انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے میں مخالفین کے حملے کے دوران گولیاں لگی تھیں۔ اراضی تنازع کے دوران انسپکٹر کی فائرنگ سے 3 مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں زور دار ’دھماکے‘ کی آواز سنی گئی، حکام کو ’سونک بوم‘ کا خدشہ

 پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں جمعے کی دوپہر کو ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم ضلعی انتظامیہ نے کسی قسم کے دہشت گردی کے واقعے کا تاثر رد کیا اور خدشہ ظاہر کیا کہ یہ ’سونک بوم‘ ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے شہریوں میں اس آواز مزید پڑھیں

خاتون ٹیچر سے پرنسپل کی 2 ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی ، ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہو گئی

ودھراں میں خاتون ٹیچر کو پرنسپل نے 2 ساتھیوں کیساتھ مل کر زیادتی کانشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی جو بعد ازاں وائرل ہو گئی۔ خاتون ٹیچر سے زیادتی پر لودھراں کے نان فارمل سکول چھمب کلیار کے پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں پرنسپل کے 2 ساتھیوں کو بھی مزید پڑھیں

خاتون سے گینگ ریپ اور سگریٹ سے جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

سرگودھا کی عدالت نے خاتون سے گینگ ریپ اور سگریٹ سے جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد سلمان نے 2 ملزمان کو گینگ ریپ اور جلے ہوئے سگریٹ سے جسم پر داغ لگانے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، تیسرے مزید پڑھیں

کچہری کے احاطے میں خاتون کی فائرنگ، وکیل اور منشی زخمی ، جوابی فائرنگ سے خاتون ہلاک

تاندلیانوالہ میں کچہری کے احاطے میں خاتون نے وکیل اور اس کے منشی پر فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ تاندلیانوالہ کی کچہری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں خاتون نے فائرنگ کرکے وکیل اور اس کے منشی کو زخمی کردیا،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور خاتون موقع پر مزید پڑھیں

عمر کوٹ کے علاقے میں 3 بچے تالاب میں ڈوب گئے

عمر کوٹ کے نواحی گاؤں میں 3 بچے تالاب میں دوب کر جاں بحق ہوگئے ۔  تفصیلات کے مطابق تحصیل کُنری کے نواہی  گاؤں میپاری کےتالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے بچوں کی شناخت صنان، مقصود اور مہک خاصخیلی کےنام سے ہوئی ہے جن کی عمریں  پانچ سے سات سال کے درمیان تھیں، بچے مزید پڑھیں

قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا

ظفر وال میں ماموں نے گلا دبا کر 2کمسن بھانجوں کو قتل کر دیا۔نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق افسوسناک واقعہ ظفروال کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، دونوں بچوں کو ماموں رات کو کھیتوں میں لے گیا اور موت کے گھاٹ اتاردیا۔ بچوں کی شناخت 8 سالہ ابوبکر اور 4 سالہ احمد کے مزید پڑھیں

بہو کو مارنے پیٹنے والا سسر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب تو ہو گیا مگر ایسی کیا مجبوری آڑ ے آئی کہ۔۔۔۔

شیخوپورہ میں بہو کو مارنے پیٹنے والا سسر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب تو ہو گیا مگر ایسی کیا مجبوری آڑی آئی کہ بہو نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں بہو پر بہیمانہ تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں

4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل قریب ترین شخص نکلا، سفاک نے پہلے موت کے گھاٹ اتارا پھر نہر میں پھینک دیا

پنجو گاؤں میں 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل ان کا باپ نکلا، سفاک نے بچوں کو پہلے موت کے گھاٹ اتارا پھر نہر میں پھینک دیا پنجو گاؤں میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، ظالم باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد بچوں کو سفاکانہ انداز میں قتل مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں خاتون نے اپنی2 بیٹیوں سمیت زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ، افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہرکھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ نسرین بی بی اور اس کی 2 بیٹیوں 8 سالہ رضوانہ اور 6 سالہ تائبہ کی زہر خورانی سے ہلاکت کا واقعہ بصیرپورکے محلہ احمد شاہ میں پیش آیا۔اوکاڑہ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں