تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو سائیڈ ماری، 2 افراد بری طرح کچلے گئے

 تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو سائیڈ مار دی جس کے نتیجے میں اس پر سوار 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ بورے والا کے قریب چیچہ وطنی روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں بس ڈرائیور کی مجرمانہ غفلت سے 2 افراد موت کی اندھی کھائی میں جا اترے۔  ڈرائیور انتہائی تیز مزید پڑھیں

میانوالی: کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ، 1 اہلکار شہید،2دہشتگرد ہلاک

 میانوالی میں کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں1 اہلکار شہید جبکہ 2 دہشتگرد مارے گئے۔  نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ 10 سے 12 دہشتگردوں نے کنڈل کے مقام پر پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چھت پر تعینات مزید پڑھیں

ہری پور میں نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر کچلا گیا

ہری پور میں نوجوان ٹرین کے نیچے آ کر کچلا گیا موٹروے انٹرچینج کے قریب نوجوان ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان شدید زخمی ہوا اور ہسپتال منتقل کرنے سے قبل ہی چل بسا۔

منچن آباد ۔میکلوڈگنج کے قریب جوتہ پتن پر تیز رفتار ویگو ڈالے نے موٹرسائیکل پر سوار فیملی کو کچل ڈالا

منچن آباد ۔میکلوڈگنج کے قریب جوتہ پتن پر تیز رفتار ویگو ڈالے نے موٹرسائیکل پر سوار فیملی کو کچل ڈالا۔ریسکیوزرائعمنچن آباد ۔۔۔ ماں ،اور ،دو،سالہ بیٹی موقع پر جاں بحق جبکہ باپ بیٹا زخمی ۔ریسکیوزرائعمنچن آباد زخمیوں اور ڈیڈباڈیز کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائراشد ڈھڈی پیرس نیوز منچن آباد

چوک اعظم کے نواحی گاؤں رحمان أباد میں عائشہ سرجیکل ہسپتال اور خدمت خلق کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا لگایا گیا

چوک اعظم کے نواحی گاؤں رحمان أباد میں عائشہ سرجیکل ہسپتال اور خدمت خلق کمیٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر حمزہ احسان نے مریضوں کا فری چیک اپ اور ٹیسٹ کئے خدمت خلق کمیٹی کے بانی مولانا محمد اعظم نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں

مسلح افراد نے 5 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ دکھایا اور گردوں کی غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں ملوث سرجن کو بھگا لے گئے

پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی ٹراسپلانٹ کا بڑے سکینڈل کا سرجن ملزم مسلح افراد نے پولیس کی حراست سے فرار کروا دیا۔ لاہور پولیس ملزم سرجن فواد ممتاز کو مبینہ طور پر جائے وقوعہ کی نشاندہی پر لے رہی تھی کہ راستے میں 4 مسلح افراد نے پولیس کے 5 اہلکاروں کو بندوقوں کے مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺ منانےکےلیے بھرپورتیاریاں جاری

عمرکوٹ میں آقائےدوجہاں حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کےحوالےجشن منانےکےلیے بھرپورتیاریوں کاسلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے  عیدمیلادالنبیﷺ کانفرنس کاانعقاد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسجد  قاسمیہ سےجشن عیدمیلاد النبیﷺ ریلی شہر کاگشت کرتے ہوئے گوٹھ صوفی اعظم علی پہنچی  جہاں سماجی رہنما صوفی اعظم  علی کی جانب سے مسجد عبید رضامیں عیدمیلادالنبیﷺ کانفرنس کاانعقاد کیاگیا، مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس: ملزمہ حنا شاہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

انسداد دہشتگردی نے رانی پور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔اس کیس میں آج گرفتار ملزمان فیاض شاہ اور حنا شاہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ملزم فیاض شاہ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے مزید پڑھیں

منڈی صادق گنج حسد ، عدم برداشت ، یا کوئی رنجش جس میں ہزاروں روپے کے سامان کو آگ لگا دی گئی

منڈی صادق گنج حسد ، عدم برداشت ، یا کوئی رنجش جس میں ہزاروں روپے کے سامان کو آگ لگا دی گئی عدم برداشت بہت کم ہوتی جا رہی ہے دن بدن لڑائی جھگڑے بڑھتے جا رہے ہیں لوگوں میں برداشت ختم ہو گئی ہے منڈی صادق گنج تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پارک روڈ مزید پڑھیں

رائیونڈ میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کہاں کام کرتی تھی؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

رائیونڈ میں اینٹوں کے بھٹے پرکام کرنے والی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رائیونڈ کے نواح میں پیش آیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ مزید پڑھیں