پارٹی کے بہانے بلا کر معروف ٹک ٹاکر کوبدفعلی کا نشانہ بنا دیا گیا

 زبیر شاہ نامی نوعمر ٹک ٹاکر کو سندھ کے شہر دادو میں تین ملزمان نے بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق زبیر شاہ نامی ٹک ٹاکر کا تعلق سندھ کے شہر بدین سے ہے، جسے ایاز کھوسو، فیاض لغاری اور ایاز لغاری نامی ملزمان نے پارٹی کے بہانے دادو بلایا مزید پڑھیں

چمن: 12 سالہ لڑکی کی جنس تبدیل ،لڑکا بن گئی

بلوچستان میں چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مہران یونیورسٹی جامشورو میں بھی طالبات کو ہراساں کرنے کا سکینڈل منظرعام پر آ گیا

 اور اب مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا سکینڈل منظرعام پر آ گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ آئی ٹی کے ایک اسسٹنٹ پر طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ابراہیم لاشاری نامی اس اسسٹنٹ کو مزید پڑھیں

میکلوڈ گنج سے علاقہ معززین حاجی احمد علی پربانہ اور حاجی محمد اکرم پراچہ نے اپنی فصلوں میں دیکھا کہ ایک ادمی جس کے سر میں بری طرح کیڑے پڑے ہوئے ہیں

میکلوڈ گنج سے علاقہ معززین حاجی احمد علی پربانہ اور حاجی محمد اکرم پراچہ نے اپنی فصلوں میں دیکھا کہ ایک ادمی جس کے سر میں بری طرح کیڑے پڑے ہوئے ہیں اور وہ بے ہوشی کی حالت میں کھیتوں میں پڑا ہوا ہے حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے حاجی احمد علی اور مزید پڑھیں

مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

بٹگرام کے قریب مسافروں سے بھری وین ڈرائیور کی بے احتیاطی کے سبب گہری کھائی میں جا گری بٹگرام کی تحصیل آلائی براچھڑ سے مسافر وین بنہ جا رہی تھی، ڈرائیور لاپرواہی سے وین چلا رہا تھا کہ اچانک ایک موڑ آنے پر گاڑی کا کنٹرول نہ سنبھال سکا اور وین قلابازیاں کھاتی ہوئی گہری مزید پڑھیں

جہلم:باپ کی غیرت کے نام پربیٹے، بیوی اور سالی کوقتل کرکے خودکشی 

باپ نے غیرت  کے نام پر بیٹے ، بیوی اور سالی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔  تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ گورا قبرستان کے قریب چار افراد کے قتل  کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے لیا۔ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے مزید پڑھیں

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

رانی پور میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے واقع ہوئی، میڈیکل بورڈ حیدرآباد کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فاطمہ کی موت تشدد سے ہوئی، اس کے سر اور سینے پر تشدد کیا گیا جس سے حرکت قلب رک گئی،ڈی این اے ٹیسٹ میں کسی بھی مزید پڑھیں

فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے مریضہ کی15سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ اپنی 15 سالہ بیٹی اور بیٹے کے ساتھ آئی۔ڈاکٹر مزید پڑھیں

پتوکی/ ڈکیت گینگ کے قبضہ سے نقدی 11 لاکھ روپے اور 10 موٹر سائیکل برآمد

ڈکیت گینگ کے قبضہ سے نقدی 11 لاکھ روپے اور 10 موٹر سائیکل برآمدپتوکی۔ تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی ایس ایچ او عبداللہ امین کی سربراہی میں کامیاب کاروائی ۔ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث مراد عرف مرادی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار ۔ ملزمان کے قبضہ سے نقدی 11 لاکھ روپے، مزید پڑھیں

رسول کا اے ایس آٸی صدا حسین اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پرانی منڈی پتوکی میں جوٸے کے اڈے پر چھاپہ

ڈی ایس پی پتوکی عرفان اکبر بٹ کی ہدایت پر چوکی انچارج پتوکی غلام رسول کا اے ایس آٸی صدا حسین اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر پرانی منڈی پتوکی میں جوٸے کے اڈے پر چھاپہ 20 جوارٸے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ہزاروں روپے کی نقدی رقم اور موباٸل فون برآمد۔پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں