کندھ کوٹ: راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 مزید پڑھیں

کندھ کوٹ میں گھر میں راکٹ پھٹنے کا واقعہ ، ایس ایس پی نے معلومات شیئر کردیں

کندھ کوٹ میں شاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے کا واقعہ پر ایس پی پی نے معلومات شیئر کردیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی روحیل کھوسہ نے کہاکہ راکٹ پھٹنے سے 8افراد ہلاک ہوئے،ابتدائی معلومات کے مطابق راکٹ بچوں کو زمین سے ملا،بچے راکٹ گھر لائے، خواتین دیکھ مزید پڑھیں

بورے والا میں بھی انجکشن کے استعمال سے بصارت سے محروم  ہونیوالے 10افراد سامنے آگئے

بہاولپور کے بورے والا میں بھی انجکشن کے استعمال سے بصارت سے محروم  ہونیوالے 10افراد سامنے آگئے۔ بورے والا میں بھی ایواسٹن انجکشن سے متاثرہ مریض سامنے آ گئے،نجی کلینک پر انجکشن کے استعمال سے 10افراد کی بینائی چلی گئی،ڈاکٹرز کا کہنا  ہے کہ متاثرہ مریضوں میں 6خواتین اور 4مرد شامل  ہیں،انجکشن سے متاثرہ مریضوں مزید پڑھیں

بیٹے کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنیوالا سفاک باپ گرفتار

پولیس نے رحیم یار خان میں بیٹے کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنیوالے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے فیض کالونے کے رہائشی شخص کو محلے داروں نے شکایت کی کہ اس کے بیٹے نے چوری کی ہے جس پر ملزم نے اسے ایک کمرے میں زنجیروں اور مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس؛ نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ تھانے پیش ہو گئی 

فاطمہ قتل کیس میں  نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہو گئی۔ یاد رہے کہ رانی پور حویلی میں تشدد سے کمسن بچی ہلاک ہو گئی تھی،پولیس نے حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو 3روز قبل رانی پور سے گرفتار کیا تھا۔

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر تاندلیانوالہ کی طرف جبکہ وین فیصل آباد جارہی تھی، ویگن میں مسافروں کے ساتھ پولیس ملازمین لوئر کلاس کورس کے لیے جارہے تھے۔ جاں بحق افراد میں پولیس کانسٹیبل مزید پڑھیں

ایک ماہ قبل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی کراچی کے ہسپتال میں دم توڑ گئی

قمبر شہدادکوٹ کے علاقے وارہ میں ایک ماہ قبل زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنی لڑکی کراچی کے سول ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے ۔پولیس کے مطابق قمبر شہدادکوٹ میں وارہ کے علاقے میرن کوٹ کی رہائشی 13 سال کی لڑکی کو ایک ماہ قبل پانچ افراد اغوا کر کے لے گئے اور اجتماعی مزید پڑھیں

سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 روز قبل ہونے والے سلنڈر دھماکے کے دواور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں جاں مزید پڑھیں

بورے والا‘سو کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر ریس کا مقابلہ ایک مزدور جیت گیا

)سو کلو گندم کی بوری اٹھا کر دو سو میٹر ریس کا مقابلہ،کاندھے پر 100 کلو کی بوری اٹھا کر46 سیکنڈ میں دو سو میٹر فاصلہ طے کرکے مزدور نے مقابلہ جیت لیا، پہلی دوسری،تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لئے نقد انعامات اور ٹرافیاں دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتیوں شیخ جاوید،شیخ مزید پڑھیں

رانی پور قتل کیس، مقتولہ فاطمہ کی ماں کو دھمکیاں دینا ایس ایچ او کو مہنگا پڑگیا

رانی پور میں کمسن ملازمہ کی ہلاکت کیس میں مقتولہ فاطمہ کے ورثا کے تحفظات پر تھانہ خان واہن کے سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) عبد الغنی دایو کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔جیو نیوز کے مطابق ایس ایس پی نوشہروفیروز عابد بلوچ کے مطابق مقتولہ فاطمہ کے ورثا کے تحفظات پر خان مزید پڑھیں