فاطمہ قتل کیس؛ نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ تھانے پیش ہو گئی 

فاطمہ قتل کیس میں  نامزد ملزمہ حناشاہ رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہو گئی۔

یاد رہے کہ رانی پور حویلی میں تشدد سے کمسن بچی ہلاک ہو گئی تھی،پولیس نے حنا شاہ کے والد فیاض شاہ کو 3روز قبل رانی پور سے گرفتار کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں