بیٹے کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنیوالا سفاک باپ گرفتار

پولیس نے رحیم یار خان میں بیٹے کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنیوالے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے فیض کالونے کے رہائشی شخص کو محلے داروں نے شکایت کی کہ اس کے بیٹے نے چوری کی ہے جس پر ملزم نے اسے ایک کمرے میں زنجیروں اور رسیوں سے جکڑ کر قید کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں