ڈرون کے ذریعے بیرون ملک منشیات سپلائی کرنے والے سمگلرز گرفتار کرلیے گئے

) نارووال پولیس نے ڈرون طیارے کے ذریعے بیرون ملک اعلی کوالٹی کی منشیات سپلائی کرنے والے تین سمگلرز گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈرون طیارہ بیرون ملک منشیات سمگلنگ میں استعمال کیا جاتا تھا ، ڈرون سے ممکنہ طورپر منتقل کی جانے والی اعلی کوالٹی کی چار کلو منشیات ڈیلیوری سے قبل مزید پڑھیں

پارا چنار، سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2افراد زخمی

پاراچنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارا چنار میں قریبی جنگل سے چیتا آبادی میں گھس آیا اور حملہ کرکے 2افراد کو زخمی کر دیا، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا،وائلڈ لائف کی ٹیم علاقے میں پہنچ گئی ۔

راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور سسر کو قتل کردیا

تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی کرنے پر نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر سمیت قتل کردیا گیا، قتل ہونے والوں میں نئی نویلی دلہن سعدیہ، سسر قاضی مزید پڑھیں

تھانہ منچن آباد ایریا کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس

تھانہ منچن آباد ایریا کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ھے۔پولیس اسٹیشن منچن آباد دو پولیس آفیسرز کے درمیان رولنگ سٹون بنا ہوا ھے اور دو SHO کام کر رھے ھیں،ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور دوسرا سب انسپکٹر۔دونوں پولیس آفیسرز نے مزید پڑھیں

منچن آباد تھانہ میکلوڈ گنج حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ۔مہر علی بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

منچن آباد تھانہ میکلوڈ گنج حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ۔مہر علی بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار،ہلاک ڈاکو کی شناخت محمد اعظم ،،اور امجد کلیا کے نام سے ہوئی ہے جو ہارون آباد کے رہائشی تھےڈاکو پولیس کو مختلف مقامات میں مطلوب تھے پولیس زرائع کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں

ضلع لکی مروت میں ڈاکوؤں کی مزدوروں کی بس پر فائرنگ، جانی نقصان

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فلائنگ کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ ڈاکوؤں نے قبول خیل کے علاقے کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش کی اور کوچ کے نہ روکنے پر فائرنگ کردی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2مسافرزخمی ہوئے، جن میں سے ایک زخمی مزید پڑھیں

بیوی کی جان لینے کے بعد شوہر بھاگ گیا

گھوٹکی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتائی گئی کہ یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے یارو میں پیش آیا جہاں ایک شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس مزید پڑھیں

فاطمہ ہلاکت کیس میں نامزد ملزم پیر فیاض شاہ کو بھی بالآخر گرفتار کرلیاگیا

خیرپور پولیس نے 10 سالہ کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد پیر فیاض شاہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔خیرپور پولیس کے مطابق پیر فیاض شاہ کو پیر اسد شاہ کی حویلی سے پریس کانفرنس کرنے کے بعد روانگی کے وقت حراست میں لیا گیا۔گرفتاری سے قبل پریس مزید پڑھیں

لاہورمیں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

گجرپورہ میں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق 45 سالہ بلال درزی کا کام کرتا تھا، گھر سے فائرنگ کی آواز سن کر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی ۔ جائے وقوعہ پر پہنچنے والی تفتیشی افسر کو بتایا گیا کہ 13 سالہ آمنہ مزید پڑھیں

کراچی اسکیم 33 سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی پاننچہ کے علاقے نور محمد گوٹھ کو تیسری مرتبہ اینٹی انکروچمنٹ سیل

کراچی اسکیم 33 سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی پاننچہ کے علاقے نور محمد گوٹھ کو تیسری مرتبہ اینٹی انکروچمنٹ سیل۔ روینیو ڈیپارٹمنٹ۔ ضلع شرقی کے مختلف تھانوں کی نفری بھاری مشینری کے ساتھ گوٹھ کو مسمار کرنے کی کوشش کی۔ جس کیخلاف نور محمد گوٹھ کے علاقہ مکین ہزاروں کی تعداد میں گھروں سے نکل کر مزید پڑھیں