منچن آباد تھانہ میکلوڈ گنج حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ۔مہر علی بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار،ہلاک ڈاکو کی شناخت محمد اعظم ،،اور امجد کلیا کے نام سے ہوئی ہے جو ہارون آباد کے رہائشی تھےڈاکو پولیس کو مختلف مقامات میں مطلوب تھے پولیس زرائع کا یہ بھی کہنا ہے دونوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے ہیں لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments