) نارووال پولیس نے ڈرون طیارے کے ذریعے بیرون ملک اعلی کوالٹی کی منشیات سپلائی کرنے والے تین سمگلرز گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈرون طیارہ بیرون ملک منشیات سمگلنگ میں استعمال کیا جاتا تھا ، ڈرون سے ممکنہ طورپر منتقل کی جانے والی اعلی کوالٹی کی چار کلو منشیات ڈیلیوری سے قبل ہی قبضے میں لے لی گئی ہے جس کی مالیت کروڑوں میں بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے تین سمگلرز گرفتار کرلئے اور تین اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوے فرار ہوگئے۔گرفتارملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے جس کے بعد مزید انکشافات متوقع ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments