گھوٹکی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتائی گئی کہ یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے یارو میں پیش آیا جہاں ایک شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے مزید بتایا کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد سے فرار ہے جب کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments