منچن آباد ۔استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر خان ترین کی منچن آباد آمد۔

نچن آباد ۔استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر خان ترین کی منچن آباد آمد۔ جہانگیر ترین نے سابق وزیر میاں شوکت علی لالیکا اور انکی اہلیہ کی وفات پر منچن آباد میں انکے بیٹے میاں انعام باری لالیکا و دیگر ورثاء سے اظہار تعزیت کیا منچن آباد.مرحومین کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

فورٹ عباس: بلیک میل کرنے والے مرد خواتین مرد گینگ گرفتار

ورٹ عباس: تھانہ فورٹ عباس پولیس کی بڑی کاروائی فورٹ عباس: بلیک میل کرنے والے مرد خواتین مرد گینگ گرفتار خاتون کے زریعے بلیک میل کرکے تین لاکھ پچاس ہزار نقدی طالب علم سے ہتھیا لی تھانہ فورٹ عباس میں بلیک میل ہونے والے طالب علم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ در خاتون کے مزید پڑھیں

گھریلو تنازع اتنا بڑھا کہ سگے بھائی جانی دشمن بن گئے، ایک نے موقع ملتے ہی۔۔۔۔

ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے میں ایک بھائی نے دوسرے کو قتل کر دیا۔ خون سفید ہونے کا لرزہ خیز واقعہ علاقہ ڈولی میں پیش آیا جہاں دو بھائیوں میں معمولی گھریلو تنازع پر تلخی اتنی بڑھی کہ ایک دوسرے کی جان کے دشمن بن گئے۔ بڑے بھائی نے موقع ملنے پر چھوٹے کو موت مزید پڑھیں

مریدکے میں بھائی نے بیٹے کے ساتھ مل کر بڑے بھائی کے گھر گھس کر فائرنگ کر دی

مریدکے میں بھائی نے بیٹے کے ساتھ مل کر بڑے بھائی کے گھر فائرنگ کر دی۔ افسوسناک واقعہ مریدکے کے علاقے لاہورہ والاہ میں پیش آیا جہاں جائیداد نے بھائیوں کے مابین نفرت کا بیج بو دیا۔ چھوٹے بھائی نے اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور بڑے بھائی کے گھر گھس گیا

ڈولی لفٹ سے حادثات جاری، بزرگ خاتون سوار ہونے کے دوران کئی فٹ گہری کھائی میں جا گری

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں خاتون ڈولی لفٹ سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افسوس ناک واقعہ ایبٹ آباد کے نواحی علاقے ہرنو میں پیش آیا جہاں ڈولی لفٹ کالی مٹی سے دیسال کو جاتی تھی۔ آج صبح ایک بزرگ خاتون لفٹ میں سوار ہو رہی تھی مزید پڑھیں

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ 2 سالہ بچہ 12گھنٹے بعد گٹر سے زندہ مل گیا

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتہ 2 سالہ بچہ 12گھنٹے بعد گٹر زندہ مل گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 9سالہ عبداللہ نے اپنے دو سالہ دوست زو خان کو گٹر میں دھکا دیا،جس کے نتیجے میں وہ گٹر مزید پڑھیں

5 سالہ بچی کی گمشدگی کا معمہ 21 ماہ بعد حل ، معصوم عدن فاطمہ کا قاتل کون نکلا

پاکپتن میں 5 سالہ بچی عدن فاطمہ کی گمشدگی کا معمہ 21 ماہ بعد حل ہو گیا، قاتل اس کا پڑوسی نکلا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن میں معمولی رنجش پر پڑوسی نے معصوم کلی کو کچل دیا۔ ملزم نے تلخ کلامی کی رنجش پر پڑوسی کی بیٹی کو اغوا کیا، قتل کر مزید پڑھیں

بہاولپور کی بڑی کاروائیچینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ملزم بہاولپور سے گرفتارچھاپے کے دوران 14000 کلو گرام سے زائد چینی برآمد

ایف آئی اے بہاولپور کی بڑی کاروائیچینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ملزم بہاولپور سے گرفتارچھاپے کے دوران 14000 کلو گرام سے زائد چینی برآمد کر لی گئی۔ذخیرہ شدہ چینی کی 280 بوریاں گودام سے برآمد کی گئیملزم محمد موسی کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے مزید پڑھیں

قصور: منڈی عثمان والا کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

قصور: منڈی عثمان والا کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، جبکہ انسپکٹر طارق بشیر چیمہ سمیت 2 اہلکار زخمی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم اور ویمن امپاورمنٹ کے حوالے سے خصوصی پیغامسخت محنت و لگن سے پانچ بیٹیوں کو ڈاکٹر اور دیگر اعلی ڈگریاں دلوانے والے اے ایس آئی ذوالقرنین حیدرکو خراج تحسین پیش کیا۔

لاہور۔۔کرائم رپورٹر۔۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم اور ویمن امپاورمنٹ کے حوالے سے خصوصی پیغامسخت محنت و لگن سے پانچ بیٹیوں کو ڈاکٹر اور دیگر اعلی ڈگریاں دلوانے والے اے ایس آئی ذوالقرنین حیدرکو خراج تحسین پیش کیا۔ ذوالقرنین حیدر نے مشکل ڈیوٹی اور سخت معاشی حالات کو مزید پڑھیں