15 سالہ بچے کو آن لائن گیم سے رقم لے کر چیچہ وطنی پھر اسلام آباد جانے کا ٹاسک ملا، گھر سے ہزاروں روپے چرا کر بھاگ نکلا پھر۔۔۔

 آن لائن گیم کے شوق نے 15 سالہ بچے کو گھر سے بھاگنے اور چوری کرنے پر مجبور کر دیا۔  نئی نسل کی مار دھاڑ پر مشتمل آن لائن گیم کے برے اثرات دیہات میں بھی پہنچ گئے۔ 15 سالہ بچے کو گیم میں پہلے چیچہ وطنی پھر اسلام آباد اکیلے جانے کا ٹاسک ملا مزید پڑھیں

تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

خوشاب میں تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ حادثہ خوشاب کے علاقے واپڈا کالونی کے پاس پیش آیا جہاں کار اور تیز رفتار بس میں تصادم کے دوران کار سوار 5 افراد شدید زخمی ہو گئے تاہم 3 افراد مزید پڑھیں

بد بخت بیٹے نے بزرگ ماں کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دیں

 نواحی علاقے میں بزرگ والدین پر تشدد کا ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، حافظ والا میں بد بخت بیٹے نے چند مرلے زمین کی خاطر اپنے ضعیف والدین پر تشدد کیا، اور انھیں گھر سے نکال دیا۔ سنگ دل ملزم نے بزرگ ماں کے سر کے بال کاٹ دیے اور بھنویں بھی مونڈ مزید پڑھیں

سیکنڈ ایئر کی طالبہ گھر واپس جا رہی تھی، اچانک ایک کار قریب آ کر رکی، غنڈے نکلے اور گن پوائنٹ پر کار میں ڈال کر فرار، پولیس کہیں نظر نہ آئی

 اوکاڑہ میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو کالج سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا، عوام کی محافظ پولیس ساری واردات کے دوران کہیں نظر نہ آئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق انسانیت سوزواقعہ تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود میں پیش آیا جہاں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کالج سے چھٹی کے بعد مزید پڑھیں

نامعلوم شخص 2 نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں پھینک کر فرار

سرگودھا میں نامعلوم شخص 2 نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں پھینک کر فرار ہو گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سرگودھا کے سرکاری گائنی ہسپتال کے پاس سے 2 نومولود لاشیں برآمد ہوئیں، نامعلوم شخص نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں ڈال کر فرار ہو گیا تھا۔

فیروزوالہ کچہری میں اندھا دھند فائرنگ ، 6 افراد لہولہان

فیروزوالہ کچہری میں اندھا دھند فائرنگ کے دوران 6 افراد زخمی ہو گئے۔ کےمطابق فیروز والہ کچہری میں فائرنگ وکلا کے دو گروپوں میں ہوئی، زمین کے تنازع پر ایک گروپ نے بندوقیں نکالیں تو وکلا کے مخالف گروپ نے فائرنگ شروع کر دی جس کے دوران 6 افراد لہولہان ہو گئے۔

ڈبل ڈیوٹی لگانے پر پولیس کانسٹیبل نے اپنے ہی تھانیدار کو قتل کردیا

 تھانہ کھیالی میں ڈبل ڈیوٹی لگانے پر کانسٹیبل نے تھانیدار کو گولی مار کر قتل کردیا۔  تھانہ کھیالی کا کانسٹیبل یونس آج دن بھر ڈیوٹی کرتا رہا جس کے بعد اس کی رات کے وقت بھی ڈیوٹی لگادی گئی ، ڈبل ڈیوٹی لگنے پر کانسٹیبل یونس اور سب انسپکٹر رانا شفیق کے درمیان تلخ کلامی مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں 14 سالہ لڑکے نے باپ کے قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا

تھانہ سٹی دیپالپور میں چودہ سالہ بچے نے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ایک شخص کو موت کی گھاٹ اتار کر دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے تھانہ سٹی دیپالپور میں پیش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔واقعے مزید پڑھیں

پشاور میں بیشتر تھانے پیسکو کے نادہندہ نکلے

 پشاور میں محکمہ پولیس بجلی کے بلوں کی مد میں13 کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا۔شہر کےبیشتر تھانے بجلی کے بل نہیں بھرتے بلکہ بجلی چوری بھی کرتے ہیں۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق تھانہ کوتوالی کے ذمہ1 کروڑ 9 لاکھ، تھانہ گل بہار 60 لاکھ 11 ہزار، تھانہ ہشت نگری 1 لاکھ 52 ہزار مزید پڑھیں

فیصل آباد میں  شوہر کی ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر فائرنگ، بیوی اور سالی کو قتل  کردیا

 تاندلیانوالہ میں شوہر نے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے بیوی اور سالی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق تاندلیانوالہ میں ملزم شہباز 4 مسلح ساتھیوں کے ہمراہ سالی کے گھر داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ کر کے بیوی نسرین اور سالی پروین کو قتل کر دیا۔ نسرین اور شہباز مزید پڑھیں